"فلاں نے خود کشی کی‘‘ یہ
بلا اجازتِ شرعی کہنا غِیبت ہے۔ یوں ہی نام اور پہچان کے ساتھ کسی مسلمان کی خود کشی کی خبر اَخبار/سوشل میڈیا پر بھی نہ لگائی جائے کہ اِس سے مرنے والے کی غیبت ہوتی ہے اور مرحوم کے اِہل و عیال کی عزّت پر بھی بَٹّا لگتا ہے۔
صلوا علی الحبیب! صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیه وآله واصحابه و سلم ۔
تین سو یونٹس کو سٹور کرنے کے لیے لیتھیم کی 5کلو واٹ والی دو بیٹریاں بہت ہیں
اج کل اچھی سے اچھی بیٹری تقریبا ڈھائی لاکھ روپے کی ہے جو پانچ سال کی وارنٹی کے ساتھ آتی ہے اور اس کی لائف 12 سے 15 سال کی ارام سے ہے سائیکل کے حساب سے۔ اب ہوگا کیا جب واپڈا کا کنزیومر دو بیٹریز لگا دے گا تو اس کے فالتو تین سو یونٹ ایکسپورٹ ہو رہے تھے وہ ایکسپورٹ ہونا بند ہوجائیں گے اور وہی یونٹس بیٹریز میں محفوظ ہو جائیں گے جنہیں آپ رات میں استعمال کر سکیں گے۔ اچھا جب یہ کنزیومر 300 یونٹ کے حساب سے بیٹری لگا کے جب پرفارمنس دیکھے گا ایک مہینے چھ مہینے سال اور اس کو ایک فیلنگ ائے گی تو بڑا اچھا سلوشن ہے تو وہ کہے گا کہ کیوں نہ میں دو بیٹریز اور لگا لوں۔ اب جب وہ چار بیٹریز نکالے گا تو کافی زیادہ چانس ہے کہ اگر یہ جس سائز کے گھر کی ہم بات کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے اس کی پوری رات ہی بیٹریز پر چلے۔ اور اس کو واپڈا کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ابھی تو پھر بھی رات کے ٹائم پہ وہ واپڈا کو استعمال کر رہا تھا یہ کنزیومر اگلے ایک سال ڈیڑھ سال دو سال تین سال میں وہ اہستہ اہستہ واپڈا کو ٹوٹلی چھوڑ دے گا پھر واپڈا کیا کرے گا صرف بیک اپ کے لیے چھوڑ دیا کہ چلو کبھی کبھی اگر میرے پاس مہمان ا جائیں گے تو اس ٹائم واپڈا کو استعمال کرے گا جب اسے بہت زیادہ پاور کی ضرورت ہوگی ورنہ نارمل ڈیز کنزیومر بیٹریز ہی استعمال کرے گا تو اس ٹائم واپڈا کو زیادہ بڑا نقصان ہو گا تو لہذا واپڈا کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سر یہ جو اپ پالیسی بنا رہے ہیں یہ اج کا شاید اپ کا مسئلہ حل کر دے تھوڑی دیر کا لیکن دیکھیں نا کنزیومر کے پاس دوسری اپشن ہے۔۔ بابا میاں صاحب کی وال سے
کیا آپ نے کبھی انکے علاقے میں جانے کی قیمت ادا کی ہے؟ کیا اس انتہائی غیر مقبول جاندار کے ماحولیاتی کردار کے بارے میں جانتے ہیں؟
نظام فطرت میں "بھڑ" یا "ڏينڀو" کی موجودگی نیچرل پیسٹ کنٹرول میں پہلی دفاعی لائن کی مانند ہے، اسلیے انکا شمار فائدہ مند کیڑوں میں ہوتا ہے۔ انکی خوراک نقصاندہ کیڑوں بشمول کیٹر پلرز، جیسڈس، ایفڈس، بیٹلز کے انڈے لاروے اور پیوپے ہیں. اسطرح یہ کسانوں اور مالیوں کو نقصان دینے والے کیڑوں کی بڑھتی آبادی کو معاشی نقصان دینے کی حد تک پہنچنے سے پہلے ہی روک دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ پولینشن میں اھم اور فوڈ چین کے کارگر رکن ہیں اور دنیا میں انکی ھزاروں اقسام ہیں۔
مختلف معاشروں میں انکے بارے میں دلچسپ نظریات موجود ہیں، صحارا ریگستان اور ملحقہ علاقوں میں خواتین انکے چھوڑے ہوئے چھتے سے ترکیب بنا کر اپنے شوھر کی وفاداری کے ساتھ گھر واپسی کی دعا کرتی ہیں اور ہمارے ہاں "بھڑ" یا"ڏينڀو" کو دیکھتے ہی مارنے کی جستجو کرنا ہے جس کی وجہ انکا ڈنگ ہے۔
اگر ہوسکے تو انکے بارے میں مطالعہ کریں, آپ پر کئی سائنسی حقائق افشا ہونگے۔ ہمیں اپنے پڑھنے والوں کو آگاہی آسان الفاظ میں اور محکمہ کے اپنے پروڈیوس کردہ وژیوئلز پر دینی مقصود ہے تاکہ ارد گرد میں پائی جانے والی جنگلی حیات کو توجہ حاصل ہو نہ کہ آپ کو ٹیکسانومی بیان کرنا آجانے اور نہ ہی ہمارا ارادہ آن لائین ٹیوشن سینٹر کا ہے۔ ہم اپنے قارئین کی آرا کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ اس پیج پر معلومات کو پڑھنے والے کچھ لائق احترام ساتھیوں نے تجویز بھیجی کہ ہم اسپشیز کی ٹیکسانومی بھی بیان کریں جوکہ کہ ھماری پالیسی نہیں کیونکہ اسطرح کلاس روم کا تاثر ابھرے گا۔ لائیبریریز اور جدید معلومات آن لائین وافر مقدار میں موجود ہے🙏
#SindhWildlife🇵🇰 #Wasp #Hornet
سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے:
1: پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت:
سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔
2: ڈش واشنگ مائع (Dish Soap) کا استعمال:
صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔
3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز:
اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔
4: ارتھنگ (Earthing) کا جادو:
اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔
5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit):
دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔
6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل:
سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی براہِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا۔ اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔
7: انورٹر سیٹنگز (Load Management):
اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی نہ ہونے دیں، اس سے بیٹری کی زندگی دوگنی ہو جاتی ہے اور وہ بجلی زیادہ تیزی سے اسٹور کرتی ہے۔ یہ بہت بڑی سیٹنگ ہے اس لازمی اپلائی کریں۔
8: تاروں کی لمبائی اور موٹائی:
سولر پینلز سے انورٹر تک کی تار جتنی لمبی ہوگی، اتنی بجلی ضائع (Voltage Drop) ہوگی۔ ہمیشہ کم سے کم فاصلہ رکھیں اور تار کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ Pure Copper کی تار استعمال کریں۔
9: انورٹر کی جگہ کا انتخاب:
اکثر لوگ انورٹر کو دھوپ میں یا بند الماری میں لگا دیتے ہیں۔ انورٹر جتنا ٹھنڈا رہے گا، اتنی بہتر کارکردگی دے گا۔ اسے ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ اگر انورٹر بہت گرم ہو رہا ہے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا ایگزاسٹ فین لگا دیں۔
پرو ٹپ: اگر آپ کے پینلز کے نیچے بہت زیادہ گرمی جمع ہوتی ہے، تو اسٹینڈ کی اونچائی تھوڑی بڑھا دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو سکے۔ پینلز جتنے ٹھنڈے رہیں گے، اتنے زیادہ وولٹیج پیدا کریں گے۔
اگر آپ سولر سسٹم استعمال کرتے ہیں تو ان باتوں کو لازمی فالو کریں انشاءاللہ دگنا فائدہ ہوگا سسٹم سے!
اس معلومات کو آگے ضرور شئیر کریں تاکہ سب لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔ کسی کا فائدہ کرنا صدقہ جاریہ ہوتا۔
#copiedposted
Dear Apple,
Please make it easier to delete contacts. Having to go into each contact & select edit then scroll to the very bottom is actually very annoying & tedious.
Sincerely, Every iPhone User.
@Pakistanomy At the time of all these Imams there were soo many others SAHABA, ulemas but not all of them stood against rulers, there are situations conditions that makes necessary to react or make an opinion,
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
*#06#: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن