📢 Eight-team President's Trophy Grade-I first-class tournament to be played across four cities 🏏
Tournament begins on 12 September with the five-day final set to start on 24 October 🗓️
📋Squads for all eight teams ➡️ https://t.co/ApHk82SyiZ
#PresidentTrophy | #PakistanCricket
ملک کا تیسرا بڑا آبادی والا شہر فیصل آباد ٹرین کی سہولت سے ختم ہو کر رہ گیا..!
دن کی صرف 3 ٹرینیں آتی ہیں, جس میں ملت اور پاکستان ایکسپریس مسلسل 8 گھنٹے لیٹ
شالیمار ایکسپریس کو دوبارہ لاہور تا ساہیوال روٹ پر چلایا جا رہا ہے, جبکہ وہاں پہلے بھی بہت سی ٹرینیں ہیں
فیصل آباد پر توجہ زیرو باہر بس اڈے پر رش ہی رش اور تماشہ
Beautification of Jhang Bazar, Faisalabad has commenced. It will be completed in next 03 months Insha’Allah.
Video shows the proposed design and ongoing work.
*پنجاب حکومت نے16 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کیلئے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو 1122 پر کال کریں اور اسکی تمام صورتحال 1122 کو بتائیں اسے فوراً 3 سے 4 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے۔۔ اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 3 سے 4 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔۔
ہسپتالوں کے نام یہ ہیں:
1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور
2 ۔ میو ہسپتال لاہور
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
7 ۔ عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
8 ـ نشتر ہسپتال ملتان
9 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
10 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان
11 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
15 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
16 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
*نوٹ: ان معلومات کو نیت ثواب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ کسی کا بھلا ہو جائے۔*
@MaryamNSharif@Kh_ImranNazir
🚨لوکل گاڑیوں کی قیمت میں 13 لاکھ کمی ،
🚨جاپانی کاروں کی ڈیوٹی ختم اور قیمت آدھی ہونے والی ہے ،
🚨پی ٹی اے موبائل ٹیکس بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرنے جارہی ہے ،
🚨سولر کی قیمتیں بھی کریش کرگئیں ،
🚨قدرت مہربان خوشخبریاں اب پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہیں۔