ہم نے ایٹم بم شب برات پر پھاڑنے کے لئے نہیں رکھا بھائی یہ گجرات نہیں پاکستان ہے پاکستانی افواج کو کہتا ہوں بارڈر کھول دیں آنے دیں انڈیا کی فوج کو پاکستان انشاء اللہ یہ 25 کروڑ عوام ایک بھی فوجی واپس نہیں جانے دیگی الحمدللہ اللہ کے حکم سے
سید مصطفیٰ کمال
#IndiaDareNot
#تیارہےپاکستان
#ہم_تیار_ہیں_آزمانا_نہیں
@KamalMQM
@itsLaibaKhan پہلی دفع کیا ہو تو بتاؤ وہ یوٹرن ہی کیا جس میں عمران خان نا ہو
اب وہ سدا کے لئے بوٹ پالش بھی کرنے کی یقین دہانی کرائے باہر اس نے پھر بھی نہیں آنا یہ حافظ کا دور ہے زرا سنبھل کر
@itsLaibaKhan سہی فرمایا یہ وہی عمران خان تھے جو کراچی سے ووٹوں کے حصول کے لیے آدھے مہاجر بھی بن گئے تھے اور کراچی میں ایک نعرہ بھی لگایا جاتا تھا آپ کا وزیر اعظم کراچی سے مگر اپنے پورے دور حکومت میں 24 گھنٹے بھی کراچی میں نہیں گزارے محترم نے شکوہ تو سچا ہے کراچی والوں کا خان صاحب سے!!!
کراچی اپنے حصے کا حق مانگ رہا ہے بھیک نہیں ہم ہی ہیں جو اس ملک کی ترقی میں سب سے زیادہ کردار ادا کرتے ہیں پھر کیوں ہم ہی سے نفرت رکھی جاتی ہے ؟
#کراچی_کو_حق_دو#مہاجروں_کا_استحصال
🚨شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں!🚨
سڑکوں پر حادثات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجوہات میں جگہ جگہ گڑھے، ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکیں، ہیوی ٹرالروں اور منی بسوں کی بے احتیاطی، بغیر بریک لائٹ کے اچانک رک جانا اور تیز رفتار لین سے غیر ذمہ دارانہ انداز میں چلنا شامل ہیں۔
خدارا، اس معاملے پر فوری کارروائی کیجیے تاکہ عوام کو محفوظ سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔
@MuradAliShahPPP@sharjeelinam@murtazawahab1 #PPP #Sindh #Karachi @KarachiPolice_
پاکستان کی بیٹی ممبر نیشنل اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان آسیہ اسحاق کا اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا پیغام
@aasia_ishaque#KashmirBlackDay2024
اے ظلم کرنے والوں تم نے ہم سے بلدیاتی اختیار چھینا تھا مگر مظلوموں کی مدد کے لئے ملک کے آرمی چیف ملک چلانے کے لئے نئے صوبوں کی بات کر رہے ہیں ہم اس کی حمایت کرتے ہیں!
@KamalMQM#MQMYouthConventionHyderabad
1اکتوبر 1895 نوابزادہ لیاقت علی خان کا 129 واں یوم پیدائش
پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور وزیر دفاع. اپنی سیاست کا آغاز آل انڈیا مسلم لیگ سے کیا. انھوں نے تحریک پاکستان میں انگریزوں کے خلاف ایک کلیدی کردار ادا کیا
اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی عبد الحمید حسین سے ملاقات میں عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی جلد وطن واپسی کے حوالہ سے کی جانے والی کوششوں پر گفتگو ہوئی۔ رکن قومی اسمبلی نے بھرپور کاوشوں پر شکریہ ادا کیا۔ رکن قومی اسمبلی محمد حمید حسین کو بتایا کہ انشاء اللہ دو سے تین گھنٹے میں بوئنگ 777 کے ذریعہ زائرین وطن واپس کے لئے روانہ ہوں گے۔ اس ضمن میں مجھے عراق کے سفیر نے بھی یقینی دہانی کروائی ہے کہ زائرین کی جلد وطن واپسی کے لئے بھرپور اقدامات یقینی بنائے گئے ہیں۔
پاکستان میں فسطائیت کا پرچار کرکے قوم کے نوجوانوں کو گمراہ کن نظریات کی جانب دھکیلنے والوں کے خلاف کوئی قانون ہے یا جس کا جو دل کرے وہ ملک کے خلاف لکھ دے اور کوئی پوچھنے والا نہیں؟
میں نوجوانوں کے ملک کے خلاف جذبات بھڑکانے پر حامد میر کے مقدمہ بنا کر سزا دلوانے کی درخواست کرتا ہوں!!
#یہ_پاکستان_ہے
پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی مایوسی کو توڑنے کے لئے ایم کیو ایم پاکستان کا انتہائی احسن اقدام نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور چھوٹے کاروبار میں مہارت اور تعلیم کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعدد شعبوں میں کورسز کروانے کا اعلان...
@KamalMQM#MayosiNahiUmeedHainHum