مخدوم شہاب الدین فوجیوں کا لیلا ہے ۔ ن لیگ ساتھ نہیں لیکر گئی انکو recommend,کیا ہو گا۔ شہباز شریف حکومت باتھ روم بھی GHQ سے پوچھ کر جاتی ہے ۔ خواجہ آصف کیساتھ چپک کر چلتے ہوئے فوٹو بنواکر اپ لوڈ کر دی ہے ن لیگی سپورٹرز ن لیگ کو گالیاں دے رہے ہیں ۔
A death sentence in Iran for helping to move an injured civilian to a higher level of care. They want their people to die, they want you to die. This is a terrorist regime.
🇵🇸🇵🇰“For generations, Palestinians, particularly women, children, and the elderly, have been subjected to occupation, eviction, suffering, and death.
Last year, Mr. President, I had shared with you the heart-wrenching story of Hind Rajab, an innocent Palestinian girl who was brutally shot by Israeli soldiers. This year, another tragedy weighs heavily on our hearts, your heart, and the world's heart. This time, it is the deafening cries of the sobbing mother of eight-year-old Wafaa Akila, who embraced martyrdom in this senseless aggression. What should have been the first day of her school, alas, became the last day of her life. Does not a child born in Gaza deserve the same life and the same future and the same dream as a child anywhere else in the world?
The tragedies of Hind Rajab, Wafaa Akila, and countless others will echo through history as an indictment of our collective silence, failure, and inaction.”
شریکو سڑو
ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کا کلپ اپنے ٹروتھ سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا ہے جس میں انڈیا کی دھلائی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی ذکر شامل ہے 😅
مکہ معائدے کے بعد پہلی مرتبہ تینوں ملکوں کی افواج کے سربراہان ایک چھت کے نیچے سعودیہ میں موجود
“ تمھیں سعودیہ پسند ہے سعودیہ چلے جاو “ کہنے والوں کو بتانا تھا ہم سعودیہ پہنچ چکے ہیں
یہ مناظر دیکھ کر جواد نقوی وٹے پر کسیٹیاں مارے ای مارے
BIG: Pakistan’s PM Shehbaz Sharif:
The shared waters of the Indus River system are the lifeblood not only for the people of Pakistan but for the entire region.
Any attempt to stop, impede, or divert Pakistan's share of the waters will be treated as an act of war.
India must make no mistake about it.
🔥 🔥 🇵🇰 🇸🇦
في عقر دار الأمم المتحدة رئيس الوزراء الباكستاني يهاجم جماعة الحوثي ويقول لن نسمح لكم مافعلتموه بمكة ولن يرضى به أي مسلم !!
وقلوبنا مع الشعب السعودي الشقيق كما هي عادتنا
*وقسم بالله رجال ♥️♥️ 🇵🇰 🇸🇦
وزیراعظم شہباز شریف نے آج حرمین شریفین پر گفتگو کرتے ہوئے پوری پاکستانی قوم کی ترجمانی کی ہے اور اقوام متحدہ میں یہ اعلان کیا ہے کہ حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے
شہباز شریف آپکو فرشی سرخ سلام ہے
نسل کشی کی وجہ سے افغانستان سے ہجرت کرنے والے ایک خاندان کے فرزند جنرل موسیٰ خان ہزارہ آٹھ سال 1958-1966 تک پاکستان کی بری فوج کے کمانڈ ان چیف رہے اور انہوں نے 1965 کی جنگ کی قیادت کی۔ یہ پاکستان ہے!
اکبر ایس بابر
یہ لانگ مارچ ہے یا لنگور مارچ ؟
پی ٹی آئی کی "سیاسی کمیٹی" کا اجلاس ختم۔ ملک کے کسی حصے سے لانگ مارچ کا چاند نظر آنے کی کوئی مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی
اس وقت افغان طالبان بھارت اور اسرائیل کی مکمل آشیرباد سے پاکستانی باڈر پر نت نئے تجربے کر رہے ہیں جن کاسیکورٹی فورسسز موثر جواب دے رہی ہیں لیکن ایسے حالات میں ملک کے اندر لکسی قسم کا احتجاج اور انتشار پاکستان دشمن عناصر کی سہولتکاری تصور ہوگا۔
Ultra pro max ..
لکشمی چوک میں رات کو بیٹھے مالشیے اتنا تیل نہیں استعمال کرتے جتنا یہ مالشیا استعمال کر رہا
اس کی پرانی گفتگو سنیں اور آج کی گفتگو۔ یہ دو نمبر نہیں اس پہ گنتی ختم ھو جاتی ھے۔