جمائمہ خان کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان ہوا تو ساری قوم یوتھ نے چیخ چیخ کر اخلاقیات کا درس دیا، اب مسجد نبوی کی بے حرمتی پر پوری بے غیرت اور گھٹیا قوم یوتھ کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
مسجدِ نبوی صلی اللّہ علیہ وسلم کے احاطے میں مریم اورنگزیب کو گالی دی گئی۔ اس سے بڑی بدبختی کیا ہو سکتی ہے کہ مغفرت کی راتوں میں، دنیا کی پاک ترین جگہ پر، پاک ترین ہستی کے در پر رحمتیں اور مغفرت سمیٹنے کی بجائے انسان دونوں جہانوں کی ذلتیں سمیٹ آئے؟
@BBhuttoZardari Roti, kapra aur makan was also shaheed benazir's vision,at the other hand Sindh govt is going to snatch right of life of 950 families of IBA HMS by sacking them of their legal jobs
#savesindhsaveheadteachers
Merit pass 927 delays not to delay regularization of IBA headmasters not only in 927 families but throughout Sindh Sindh is frustrated with the Sindh government's removal of frustration to Sindh government by eliminating frustration. #SaveSindhSaveHeadmasters
پیپلس پارٹی نے سپریم کورٹ سے برطرف شدہ ملازمین کو پھر سے بحال کروایا اور ان کے حق میں بھرپور مظاہرہے کئے
ان سے عرض ہے کہ IBA https://t.co/QNfIYCZG8z کو بھی اسمبلی ایکٹ کے تھرو ریگیولر کیا جائے
#SaveSindhSaveHeadmaster