مری میں جیکا گلی بازار کو پہلے مسمار کیا گیا اور پھر اس کی ری ماڈلنگ کے سلسلے میں ہوی مشین استعمال کی گئی اور یوں پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ کئ زد میں آ گیا ۔
لوگو بے یار و مددگار ہیں بیوی بچے مویشی سب لیکر سڑک پر رات گزرانے پر مجبور ہیں ۔
خُدا کے لئے حکام بالا تک یہ آواز پہنچائیں ۔
الحمداللہ خیریت سے نکل آیا ہوں، ہمارے بہت سارے نوجوان ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، میرے ساتھ بچے تھے ان پر بدترین تشدد کیا گیا اور ابھی تک معلوم نہیں ہے وہ کہاں ہیں، ہماری بزرگ خواتین پر بدترین تشدد کیا گیا ہے اور سیدھی گولیاں اور شیلنگ کی گئی
عمران خان کی دو بہنیں نورین خان اور عظمیٰ خان سمیت پاکستان تحریک انصاف کی متعدد خواتین ورکرز کو مبینہ طور پر ایک ڈی ایچ اے کے سامنے مارکیٹ کے اندر بند کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب خواتین ورکرز پر امن احتجاج کیلئے جمع تھیں، جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں باہر نکلنے سے روک دیا۔ ورکرز کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے مارکیٹ کے داخلی راستوں کو باہر سے تالے لگا کر مکمل طور پر سیل کر دیا ہے، جس کے باعث اندر موجود خواتین کو باہر آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
جب سعودیہ کے بادشاہ نے دنیا کی گندی ترین عورتوں کو سعودیہ میں بلا کے کعبہ جیسا نقشہ بنا کے ان عورتوں کو نچوایا ۔تب عالم اسلام کو خطرہ نہیں تھا لیکن ایران نے اپنے دفاع میں امریکی اڈے کے اوپر سعودیہ میں حملہ کیا تو اسلام کو خطرہ اگیا
پاکستان کی فوج حرم کو بچانے نکل چلی تڈی ایسی دی تیسی حرام خوروں۔
بریکنگ🚨ٹرمپ کا 177 واں یوٹرن پھرکنفیوز اور شکست تسلیم کرتے ہوئے ایران کے سامنے جھک گیا
ٹرمپ 9:00 بجے۔"آج رات ہم ایرانی تہذیب کوختم کر دیں گے اور جوہری جنگ کا اشارہ دیا"
*بالکل 2 گھنٹے بعد*
ٹرمپ 11:00بجے۔"اگر آج مذاکرات آگے بڑھے اور کچھ ٹھوس ہوا تو ڈیڈ لائن بدل سکتی ہے۔"
ایرانی ترجمان کا بیان 🔥👊
اج رات ڈونلڈ ٹرمپ بھی تیار رہے اور سہونی ریاست اور اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے ساتھ اتحاد کر کے بنائے گے تمام انفراسٹرکچر اور تمام پاور پلانٹ اج رات ہمارا نشانہ ہوگے
11 ارب کے جہاز اور گورے پائلٹوں کی وضاحت
فرض کریں صدر وزیراعظم گزر رہے ہیں اور ٹریفک بلاک کر دی جاتی ہے تو ٹریفک والوں کو بھی گالیاں پڑ رہی ہوتی ہیں کہ کیوں روک دیا اس لیے جہاز ضروری ہے
گورے پائلٹ رکھنا صحیح ہے
آپ لوکل ڈرائیور رکھ لیں
فیصل کنڈی کے نزدیک ہمارے پائلٹ لوکل ڈرائیور ہیں👏
یہان کی عدالتوں نے انصاف کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔۔عظمی بخاری کبھی پیش نہیں ہوگی ساڑھے چھ ماہ مجھے جیل میں ہو گئے ہیں عظمی بخاری ثبوت پیش کرے یا پھر مجھ سے معافی مانگے۔ فلک جاوید
ایک طرف ڈونلڈ ٹرمپ اور بنیامین نتن یاہو جیسے شیطان جنکی پالیسیاں جنگ، تباہی اور انفراسٹرکچر کی بربادی سے جڑی ہوئی ہیں، جہاں ملینز آف ڈالرز سڑکوں، پلوں اور شہری ڈھانچے کو نقصان پہنچانے پر صرف ہوتے ہیں۔جبکہ دوسری طرف چین ، جہاں اربوں ڈالر ترقی، انفراسٹرکچر اور عوامی سہولیات کی بہتری پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔
فرق واضح ہے ۔ ایک راستہ تباہی اور عدم استحکام کی طرف جاتا ہے، جبکہ دوسرا ترقی اور استحکام کی جانب۔
کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں اب حق پہ ہو سچ پہ ہو اور عمران خان کے ساتھ ہو اس بارش اور اس طوفان کے باوجود ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے اور بہنوں کے ساتھ دھرنا دینا ہے 🔥🔥
انہوں نے ہمیں روات میں حراست میں لیا روات میں ہمارے تین جلیل القدر بزرگوں کو گرفتار کیا تھا ہم نے انہیں رہا کروایا اور ان کی رہائی کے بعد ہم لوگ سیدھا اڈیالہ پہنچ گئے
خواہ وہ کتنی ہی بار ہمیں گرفتار کر لیں وہ ہمارے عزم و حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے
اڈیالہ جیل کے باہر بچے کی گفتگو 🚨
جب شیلنگ ہو رہی تھی تو میں ادھر ہی کھڑا تھا۔ لیکن یہ چور، ڈاکو اور غدار ہمارے عوام کے اوپر ہماری عورتوں کے اوپر شیلنگ کر رہے ہیں۔
لیکن ہم ان شیلنگ کا مقابلہ کریں گے، ہم ان پولیس والوں کا مقابلہ کریں گے، ہم ان واٹر کینن کا مقابلہ کریں گے، ہم ان لاٹھی چارج کا مقابلہ کریں گے۔
اور ہم خان صاحب کے ساتھ آخری گیند تک ان چوروں، ڈاکوؤں اور غداروں کا مقابلہ کریں گے