اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم مومن ہو تو تم ہی غالب آؤ گے۔
Do not lose heart or despair- if you are true believers you have the upper hand.
بس پانچ سیکنڈ کے لیے رکیں ، اگر آپ غزہ کو عطیہ نہیں دے سکتے تو ایک اور راستہ بھی ہے ، ایک نقطہ چھوڑ دیں۔ بس ایک چھوٹا سا نقطہ... لیکن یہ خاموشی سے کہیں زیادہ زوردار آواز دے سکتا ہے۔ اور جہاں تک خاموشی سے گزر جانے کی بات ہے، تو شاید آپ کو اپنی انسانیت پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ 🙏
مولانا کے گھر کی عورتیں...
ابھی کل کی بات ہے جب اسے سردار بنایا گیا میدان سجایا گیا عمران خان کے خلاف لایا گیا اخے مولانا آ رہا ہے اور آج اس کا گھر سیل کر دیا گیا. عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑا، پرویز الہی کے گھر کا دروازہ توڑا سعد کے گھر کا دروازہ توڑا ان پر مولانا بلکل چپ رہے
سندھ یونیورسٹی میں اس طالبہ نے ڈی جی سے سوال کیا۔
اگر بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ میں سہولت کاری کے لیے ڈپٹی کمشنرز کی تقرری پیسوں کے عوض ہوتی ہے تو یہ بھی بتا دیجیے "سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کا کیا ریٹ چل رہا ہے"؟.😡
یہ سوال نہیں عاصم منیر کے پورے ششٹم پر چارج شیٹ ہے.
🚨🚨 بریکینگ نیوز : قومی حکومت,؟ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے پاس جانے کا فیصلہ کرلیا ۔!!!🔥🔥🛑
اسٹیبلشمنٹ کو پتہ ہے کہ, جب تک عمران خان کو رہا نہیں کرینگے ۔ ملاقاتیں, علاج وغیرہ ٹھیک نہیں کرینگے, اور خان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی نہیں مانگیں گے ۔تب تک ہماری عزت بحال نہیں ہوگی ۔ اسٹیبلشمنٹ نے اب یہ راستہ چُن لیا ہے ۔ میرے پاس اطلاعات ہیں کہ, قومی حکومت کیلئے انہوں نے عمران خان کو لسٹ دی ہے ۔ کہ آپ ہمیں نام بتائیں ۔ سبی کاظمی🔥🚨🚨
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔