سنہ 61 ہجری کے یزید پر لعنت بھیجنا آسان ہے۔ اپنے دور کے ہزید کو پہچانو اور للکارو۔
حسینیت درس یہی دیتی ہے۔
علامہ نصرت عباس
علامہ صاحب نے بہت گہری بات کہہ دی۔
بریکنگ نیوز 🚨اقبال آفریدی کھل کر بول اُٹھا، حقیقت بیان کردی 🔥🔥
اگر عمران خان کو نکالنا ہے تو پارٹی کے اختیارات عمران خان کے بہنوں کو دی جائے پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ہمیشہ فیملی ہی وفادار ثابت ہوئیں ہے۔
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
ثمینہ پاشا کا ڈی جی کو پیغام!!
ڈی جی صاحب آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر فائر وال لگا کر ہمیں فائننشلی کمزور کرکے ہمیں مجبور کرنا چھوڑ دے!!
فائر وال ان پورن سائٹس پر لگائیں جن کی وجہ سے آج 7 سالہ بچی سے زیادتی ہوئی ہے, ان لوگو پر فائر وال لگائیں جو عیاشیاں پھیلا رہے ہیں!!
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
مبینہ طور پر راولپنڈی کی ایک سیاسی ٹیسٹ ٹیوب لیبارٹری میں جنم لینے والے نومولود سیاستدان @iqrarulhassan عمران خان پر الزام لگاتے ہیں کہ عمران خان سوشل میڈیا پر مخالفین کو گالیاں دینے والے عناصر کی حوصلہ افزائ کرتے ہیں جبکہ عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو اپنے فالوور کو مخالفین سے گالم گلوچ کرنے سے نہ صرف منع کرتے ہیں بلکہ ٹی وی پر بیٹھ کر ایسے گالم بازوں کی طرف سے معزرت بھی کرتے ہیں
Tense moment on Piers Morgan Uncensored:
"All you want is all the Palestinians gone... you don't care how many die in the process, do you?"
Piers Morgan relentlessly grills Daniella Weiss the ‘Godmother’ of the Israeli settler movement over the deaths of thousands of Palestinian children and the vision for the land.
Unfiltered. Uncomfortable. Must-watch.
What do you think, straight talk or too far?
#PiersMorgan #DaniellaWeiss #Israel #Gaza #Settlers
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 458 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
#petrol
علی رضا کو بغیر کوئی وجہ بتائے @FIA_Agency کے اہلکاروں نے لاہور ایئرپورٹ سے تھائی لینڈ جانے سے روک دیا۔
اُن کے ساتھ امیگریشن اہلکاروں نے کیا سلوک کیا، اُن ہی کی زبانی سُنیے۔
اس نظام کو کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42
سردار تیری دستار پر لعنت، تو مجھے روتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے تیری یہ حسرت کبھی پوری نہیں ہوگی، تم شاید بھول رہے ہو کہ ہم حسینی ہیں، میں یہ فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کروں گی، ام رباب چانڈیو کا اعلان!!
عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں عمران خان زندہ باد۔۔جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دے رہا ہےمیں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔“
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی
ام رباب
اپنے والد، چچا اور دادا کے قتل میں تمام ملزم رہا کرنے کے کورٹ کے فیصلے کے اپنے باپ کی قبر پر، اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے مناظر
قابل نفرت پیپلز پارٹی اور نون لیگ جس میں قاتل ،غنڈے بیٹھے ہوئے ہیں جرائم پیشہ افراد۔
نسیم شاہ کو 2کروڑ کا جرمانہ اور ارشاد بھٹی کو 20کروڑ کا جرمانہ۔۔سوزین جہان کی ارشاد بھٹی کو وارننگ۔۔آن ائیر یہ کیا ہوگیا؟؟
#FactMatters#365News#365NewsPK
📲 Join our WhatsApp Channel to stay connected and receive the latest updates from 365 News:
https://t.co/1Ig3HsK0Rz
السلام علیکم دوستوں یہاں کچھ نوسر باز لوگ ایک کار پر سادہ لو عوام کو ایک گھڑی اور کچھ سامان دکھا کر
بے وقوف بنا رہے
ہیں
6500 روپے میں غریب لوگوں کو پنکھا اور استری دیتے ہیں
باقی چیزیں ویسے ہی دکھا دیتے ہیں
یہ بہت بڑے فراڈیے
ہیں
گاڑی کا نمبر بھی ویڈیو میں دکھایا جا رہا ہے اور یہ اس وقت وگوال سردار پور والا کے ساتھ ہمیں ملے ہیں
میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ان سے بچیں اور دوسروں کو بھی اس کے بارے میں بتائیں شکریہ
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں