وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈپٹی کمشنر پاکپتن شریف جناب آصف رضا صاحب اور CEOساہیوال ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہدایت پر HS&CO(pvt.)ltdاور SLWMCکی ٹٰیمز نے جناح چوک تحصیل عارف والا میں شہریوں اور دکانداروں میں ویسٹ بنز تقسیم کیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب تحصیل عارف والا کے ورکرز کا جمعہ کے روز مساجد کی خصوصی صفائی اور مسجد کے امام کا مریم نواز اور ستھرا پنجاب تحصیل عارف والا کے ورکرز کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ۔
@MaryamNawazHQ@SuthraPunj94487
We're in middle of Sutlej flood, both tehsils Pakpattan & Arifwala's riverine belt is being severely impacted, despite flood relief efforts under @MaryamNSharif supervision district admin is working hard beside; like in rain now Suthra Punjab workers are cleaning the streets.
Heroes deserve respect. @GovtofPunjabPK's appreciation to @SuthraPunjab workers, whom I call 'Punjab's Cleaning Custodians' is a CM @MaryamNSharif great support. Efforts by Dist Administrations across Punjab, I witness Pakpattan, @DcPakpattan & team were with them all time on Eid