اج 9 مئی یوم جبر وہ دن جس دن پی ٹی آئی کو ختم کرنے اور عمران خان کو مائنس کرنے پر ایک سوچا سمجھا سازش بنا��ا گیا
اج پھر وہی 9 مئی نہ خان مائنس ہوئے اور نہ پارٹی ختم ہوئی
یہ ایک جملہ ہر ایک ٹائم لائن پر ہونی چاہیے 👇جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی 9 مئی اسی نے کی ہے
#مئی9_یوم_جبر
9 مئی: جب عوام نے خوف کی زنجیریں توڑ کر
'ریاست کے اندر ریاست' کو بے نقاب کیا۔
یہ صرف ایک دن نہیں، بلکہ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں قابض
سوچ کے خلاف ایک عوامی اعلانِ جنگ تھا
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
9 مئی کے بعد جب لوگ پریس کانفرنس کرکے بھاگ رہیں تھے تب عمر سرفراز چیمہ نے وفا کی آخیر کر دی اور عمران خان کا ساتھ نبھایا !!
وفا کا پیکر گورنر عمر سرفراز چیمہ ۔۔❤️
#مئی9_یوم_جبر
ایک بات تو ماننے والی ہے کہ انصافینز پر لاکھ ظلم ہوئے لیکن ۹ مئی کے عسکری بیانیے کو جو ہرایا ہے، وہ کمال ہے۔
#مئی9_یوم_جبر تھا اور اب سب مانتے ہیں۔ تمام ادارے، تمام نیوز چینلز، تمام عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس، جھوٹے جناح ہاؤس کے ٹورز، ٹاؤٹ سیلیبریٹی کے بیانات، عاصم منیر کی تقریریں، کچھ بھی کام نا آیا۔ آخر میں پوری قوم نے ۹ مئی کا جھوٹا عسکری بیانیہ رد کیا اور ۸ فروری کو اپنا فیصلہ سنا دیا عمران خان کے حق میں، تاریخی فیصلہ تھا، آج تک اس کی گونج ان کو سنائی دیتی ہوگی۔اگر عاصم منیر اور ان کی ٹیم سچی ہوتی تو کبھی CCTV Footage نہیں چھپاتی!
#May9th_FalseFlag
Inside the blessed Rawdah!
Are you in Makkah or Madinah? Share your photos and videos with us and we’ll post them on our platform crediting you! Send your photos and videos to [email protected]
رات کے اندھیرے میں پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کی آڑ میں غریبوں پر شبِ خون مارنے والوں کے نام؛
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُس کی سزا ہے
(فیض احمد فیض)
#PetrolDieselPrice