دہلی میں بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ " جنتر منتر " کے باہر دھرنا دینے والے طلبا میں سے اکثر کی اخبارنویسوں اور یوٹیوبرز سے گفتگو سُن کر احساس ہوتا ہے کہ بھارت کی نئی نسل کا سیاسی شعور ان کے مطالعے کے خمیر سے گندھا ہوا ہے آپ اس طالبعلم کی گفتگو ضرور سنیں
Condolence message by CJ Yahya Afridi on the tragic assassination of District & Sessions Judges Abdul Hakeem Kakar.
The judicial wellbeing conference scheduled for July 25 has also been postponed.
Strongly condemn the heinous attack in Mastung today that resulted in the martyrdom of District and Sessions Judge Abdul Hakeem Kakar. Our condolences to his family. Failed security policies continue to exact a heavy toll on the lives of ordinary people.
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور گلزادی بلوچ کو تین مقدمات میں ضمانت دینے والے جبکہ بیبرگ بلوچ کو ایک ایف آئی آر میں ضمانت کے مرحلے پر ہی مقدمے سے بری کر دینے والے بہادر جج کو قتل کرنے والے دراصل بلوچستان میں انصاف کے دشمن ہیں
بی بی سی نیوز 🚨
پنجاب کے صرف ایک شہر تونسہ میں ایک سال میں 331 بچے HIV پازیٹیو آئے ہیں لیکن یہ رپورٹ بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا
اس لئے سوشل میڈیا زندہ باد
This hospital at the centre of a child HIV outbreak in Pakistan is caught reusing syringes in a BBC investigation.
📺 Watch the full documentary on our YouTube channel: https://t.co/5yUuOtrmZx
پاکستان کے کچھ سیکولر لبرل دانشور جو ٹیکنالوجی کے خدا کی پرستش کرتے ہیں ، روزانہ رات کو ایران کے اسلامی انقلاب کی حکومت کا تختہ الٹنے کا خواب لوگوں دکھا کر سوتے ہیں لیکن صبح ان کے اوتار امریکہ اور اسرائیل کو مزید ذلت آمیز “کٹ” لگ جاتی ہے ۔ جب امریکہ افغانستان میں گھسا تب بھئ یہی خواب دکھائے جاتے تھے
بریکنگ نیوز 🚨: یہ تاریخی مناظر۔ ان میں سے کسی ایک گاڑی میں اس صدی کے عظیم لیڈر، ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی موجود تھے۔ ذرا خُوف کا عالم چیک کریں کسی کو اطلاع تک نہیں دی گئی۔ لیول ہے نیازی کا ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتے قیدی سے 🔥
🚨 Imran Khan was transported to the hospital in a 15-vehicle convoy of black cars, accompanied by 3 signal jammers, for an eye check-up.
After the examination, he was shifted back to jail under heavy security.
جتنی سزا دینی ہے دے لو ترس جاؤ گے عمران خان صاحب کے چہرے پر ڈر دیکھنے کے لیے ۔۔اللہ کی لاٹھی بہت بےاواز ہے جب برسے گی تو دوسرا سانس بھی نہ لے سکو گے ُ
#عمران_خان_صادق_امین_معصوم
When Trump mentioned India, Shahbaz Sharif didn’t blink just smiled and said, ‘7 planes. I mean nobody even corrected him.
One line, and India got a reminder of who rules the skies..