شہدا کی قربانیوں کو تنخواہ سے نہیں تولا جا سکتا نہ یہ کسی شہید یا اس کے خاندان کی عوام اور وطن کی حفاظت کے لیے دی گئی عظیم قربانی کا بدلہ ہو سکتی ہے. یہ ایک قومی ذمہ داری ہے جسے نبھانے والے اللہ کے عظیم سپاہی ہیں. فضل الرحمن جیسے مولانا شہدا کے پاؤں کی خاک برابر بھی نہیں. ایسے مولانا حضرات قوم کو خوارج کے خلاف متحد کرنے کی بجائے اسے کنفیوز رکھتے ہیں جس کی قیمت ہم ہزاروں قیمتی جانوں کی قربانی کی صورت ادا کر چکے ہیں.
@KhSaad_Rafique Good.. Bot e acha kam kiya hy.. Allah ka khof to nai per Kam se kam is se Law implement to behtr treeqay se ho ga na.. Ab zra is khatoon ko pta lgna chaaye k tohmat aur ilzaam lganay ka nuqsan kiya hota hy.
نیشنل سائیبر کرائم انوسٹی گیشن اتھارٹی ( NCCIA) میں ھماری دائر شدہ درخواست کا عکس ۔۔
ابتدائ تحقیقات کے بعد قانون کیمطابق ھماری شکایت کو valid تسلیم کرتے ھوۓ اسے انکوائری میں اپ گریڈ کر دیا گیا ھے ، جسکا نمبر
RE 1259 /26 ھے ، اگلا مرحلہ پر میری کردار کشی کیلئے فیک نیوز پھیلانے والے اکاؤنٹس کے مالکان کو نوٹس جاری کیے جا رھے ھیں ۔۔۔
اسکے بعد ان شا اللّٰہ
Punjab Defamation Act کے تحت قانونی کروائ بھی شروع کی جا رھی ھے
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
إنّ اعتداء الكيان الصهيوني المتكرر على لبنان هو انتهاك صارخ لاتفاق وقف إطلاق النار الأولي ومؤشر خطير على الخداع وعدم الالتزام بالاتفاقات المحتملة. مواصلة هذه الاعتداءات سيجعل التفاوض بلا معنى؛ أيدينا ستبقى على الزناد، ولن تتخلّى إيران عن إخوتها وأخواتها اللبنانيين قطّ.