🚨 آزاد کشمیر، 12 سیٹوں کا مسلہ اصل میں کیا ہے؟
🚨 12 سیٹوں کا استعمال حکومت کھڑی کرنے اور گرانے کیلئے کیا جاتا ہے!
🚨 مہاجرین کی 12 سیٹوں کے تنازع کا کیا حل ہے؟
https://t.co/odQTs8heWb
👇👇👇👇
ثمینہ باجی آپ جیساں فیض کی فیض سے فیض پانے والیاں فوجی وردی پہن کر فوجی گملوں میں پل بڑھ کر ٹی وی سیکرنوں تک پہنچنے والیاں اب ہمیں بھاشن دینگی ؟ آپ سے زیادہ تو کوئی حرام خور ہو بھی نہیں سکتی جنکا کھایا انھیں پر بھونک بھی رہی ہیں ؟ آپکی جیسی سفارشی لونڈیا بتایں گی ؟ بکاؤ مال بتائے گا ؟ میں تو خود آپ جیسوں کو اپنی جوتی کے برابر نہیں سمجھتی لیکن کیونکہ آپ خاص لوگوں کی خاص ہیں تو آپکے پاس یہ پک اینڈ چوز کرنے کا آپشن موجود ہے بنا جاب کہ بنا ٹی وی چینل کے آپ ابھی بھی خاص لوگوں کی مہمان ہوتی ہیں آپکو خاص طور پر ڈنر پر مدعو کیا جاتا ہے اور آپ جس مہنگائی کی بات کرتی ہیں وہاں آپ مہنگائی کے زمانے میں نئی گاڑی بھی لے لیتی ہیں
میں ہمشہ کوشش کی ایک سے زیادہ آپکو آئینہ نا دکھاؤں لیکن لگتا ہے آپ اپنی اوقات سے زیادہ ہی باہر ہو رہی ہیں تو سوچا بتا دوں دو چار مردوں کے سامنے مسکرا مسکرا کر ادائیں دکھا کر میں ٹی وی شو پر نہیں بیٹھی ہوں میں محنت اور اپنی قابلیت پر بلائی جاتی ہوں اسکے باوجود کبھی نخرے نہیں دکھائے کبھی کسی کو نہیں پوچھا کون پینل میں ہے کون نہیں اگر آپکو اپنے چھوٹے سے قد کے مطابق پینل پر بیٹھنے کا اتنا ہی شوق ہے اپنے نئے فیض سے بولیں اب انقلابی پن کا ڈرامہ ختم کروایں اور آپکو کوئی پروگرام ہی لے دیں اور یہ جس جوریہ کو آپ بتا رہی ہیں اسکے غیر مردوں کو بھیجے گئے سیکسی ویوز نوٹ میں مرحوم ارشد کے زندہ ہوتے ہوئے ہی سن چکی ہوں لہذا جتنی آپ سب ستی ساوتیریاں ہیں نا میں سب جانتی ہوں جو تھوڑی بہت آپ نے جھوٹی عزت بنا رکھی ہے اسے بچا کے رکھیں بڑھاپا اچھا گزرے گا
شکریہ
بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
یہ نہیں ہوسکتا کہ تنخواہ اور پنشن بھی پاکستان سے لین اور بکواس پہ پاکستان پہ کریں اگر آپ میں اتنی ہمت ہے تو ہندوستان کی طرف رخ کریں لگ پتہ چائے گا پاک فوج ہماری حفاظت کے لئے موجود ہے اور آپ صبح شام گالیاں دیں گالیوں کی بھی ایک حد ہوتی جو وہ حد کراس کرے گا خود زمہ دار ہوگا
ارشاد بھٹی نے ٹک ٹاک بیچنی تھی بیچ دی
پروپوزل ریجیکٹ ہو چکا تھا گھر پرانا تھا بائیس کروڑ کی شُرلی ارشاد بھٹی نے چھوڑی تو پنجاب حکومت کا ری ایکشن آ گیا
اب بھٹی بھاگتا پر رہا ہے
قومی اقتصادی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کی صدارت صوبوں کے پی ایس ڈی پی پر بہت بڑا کٹ لگا ہے۔سب سے بڑا کٹ پنجاب کو لگایا گیا ہے یہ آبادی کی بنیاد پر نہیں بلکہ سیاسی بنیاد پر لگا ہے۔ پنجاب کا 1450 ارب کا پی ایس ڈی پی 749 ارب کر دیا گیا ہے۔لیکن سندھ کا 816 ارب کا بجٹ کم ہو کر 706 ارب ہوا ہے۔پنجاب کے ترقیاتی بجٹ پر 50 فیصد کٹ لگا دیا گیا۔
افغانستان سے پاکستان پر حملہ ہوگا تو پاکستان بھی بھرپور جواب دے گا،،،
پاکستان اب مزید خاموش تماشائی نہیں بنے گا،اپنی سلامتی اور اپنی عوام کے تحفظ کے لیے جب جہاں ضرورت پڑی پاکستان جواب دے گا،،
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار کا خطاب💥
یہ سیالکوٹ میں بیٹھا مہاجر کشمیری ھے وہ بھی کہہ کہ مقبوضہ کشمیر سے آیا پانی تو آزاد کشمیر والے اپنا پانی کہتے اپنی بجلی کہتے لیکن اپنی جان و مال لُٹا کر مقبوضہ کشمیر سے آئے لوگوں کو اپنا ماننے کو تیار نہیں بلیک میل ایکشن کمیٹی کے ہمدرد اسکی اتنی سی بات سُن کر ھی شرم سے ڈوب مریں
تحریک انصاف کی ایک ٹک ٹاکر جو چند روز قبل abortion کروانے گئی تھی اور جو ماضی میں شیر افضل مروت کے لیے beer کی بوتل لیکر ہوٹل کے کمرے میں ناصرف گئی تھی جس شخص کیساتھ ملکر شیر افضل مروت کو trap کرنے کے لیے پیسے لیتی رہی ہے ایک بہت بڑا سیکنڈل مارکیٹ میں آ چکا ہے میں تو اتنی غلیظ کہانی نا سنا سکتی ہوں اور نا ہی بیان کر سکتی ہوں لیکن اتنا بتا دوں honey trap کا ایک بہت بڑا network expose ہونے جا رہا ہے
Best of luck to all the “ MISTRESSES 😎
ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کا جواب.
پاکستان ائیر فورس نے پکتیکا، کنڑ اور خوست پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے گئے، ان حملوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا گیا جس میں متعدد دہشتگردوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں. ان دہشتگردوں کا تعلق گل بہادر گروپ سے تھا.
اس کشمیری مہاجر کی سنیں ۔ یہ کہہ رہا ہے کہ پانی مقبوضہ کشمیر سے آرہا ہے اور ایکشن کمیٹی والے اس پانی کو اپنا پانی کہتے ہیں ۔ لیکن ہم مقبوضہ کشمیر سے آئے کشمیریوں کو اپنا نہیں کہتے ۔ اگر مقبوضہ کشمیر کے کشمیری کشمیری نہیں تو پھر پانی ان کا کیسے ہوگیا
اخے ہمارے وسائل پنجاب کھا گیا
پنجاب میں عام آدمی سردیوں میں بھی اپنے گھر بجلی پر گیزر نہیں چلا سکتا جبکہ آزاد کشمیر میں جانوروں کو پانی بھی سردیوں میں گیزر کے ذریعے گرم کر کے پلایا جاتا ہے یورپ سے زیادہ سستی بجلی اور آٹا لے کر پاکستان اور پنجاب کو گالی دیتے ہیں!!!!!
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکن نے انتشاری کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
آزادکشمیرکے کارکن نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قراردینے کےفیصلےکوخوش آئند قراردیدیا
لاتعلقی کرنےوالے کارکن نے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ؛ شروع میں بنیادی حقوق کے نام پر چلنے والی تحریک اب پرتشدد واقعات کی طرف چل پڑی ہے
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پرتشدد کارروائیوں میں قیمتی انسانی جانوں کا بھی ضیاع ہو اہے، کارکن
آزادکشمیرکےشہریوں سے گزار ش ہے کہ وہ کالعدم تنظیم کی پرتشدد احتجاجی کال کاحصہ نہ بنیں، کارکن
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پرتشدد راستہ اختیار کرنےکےبجائے مذاکرات کی طرف آئے، کارکن
آزاد کشمیر میں صورتحال
آزاد کشمیر کے دل مظفرآباد سے براہ راست مناظر سارا شہر کھلا ہے، مظفرآباد کی عوام نے ہمیشہ پاکستان سے محبت کرنے والوں کا ساتھ دیا ہے بھارتی غلاموں کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی