آج صبح منسٹر صاحب کے فوکل پرسن اور میرے چھوٹے بھائی انیس راجپوت کا ایکسیڈنٹ ہوا اللہ پاک جلد صحت عطا فرمائے آمین 🤲
@Anees633@drrkhalid1
@abdulaleeemkhan
عمران خان اب صرف سوشل میڈیا کی قوت رہ گیا ہے۔ اس قوت کی ریڑھ کی ہڈی ایک، ایک کے وہ دس، دس اکاونٹس ہیں جو بے نام ہیں، فیک ہیں۔ انکے بوٹ اکاونٹس، پروپیگنڈہ اکاونٹس کو سہارا دیتے اور گالم گلوچ بھی کرتے ہیں۔ ان پر قابو پا لیا جائے تو گالی مافیا سوشل میڈیا کی بدمعاشی بھی نہیں رہے گا۔
آپ غور کیجئے، گالی گلوچ کرنے والے دس میں سے نو اکاونٹس ایسے ہوں گے جو فیک ہوں گے۔ یہ واضح طور پر وہی دیہاڑی دار بچے ہیں جن کو 25 سے 40 ہزار میں ہائر کیا جاتا ہے۔ یہ ان کا رزق ہے مگر مجھے افسوس اس کا ہے کہ کیا ہی برا اور غلیظ رزق ہے جو اللہ رب العزت نے ان کی قسمت میں لکھ دیا ہے۔
یہ تصویر تنقیدی طور پر زیر گردش ہے۔ اس میں کچھ عجیب نہیں پوری دنیا میں ریور سائیڈ انٹرٹینمنٹ ہوتی ہے بلکہ دریا کے اندر بھی مگر تین نکات اہم ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ حفاظتی اقدامات۔ دوسرے کسی بھی ہنگامی حالت کی پیشگی اطلاع اور تیسرے کسی ایمرجنسی میں ریسکیو سروسز۔
یہ ایک خوبصورت منظر ہے۔ ایسی جگہوں پر واٹر گیمز بھی ہونی چاہییں۔ یقینی طور پر یہ تفریحی مقام مقامی انتظامیہ سے اوجھل نہیں ہو گا بلکہ اطلاعات کے مطابق ان سے باقاعدہ رشوت لے کر انہیں مہنگی ترین سروسز کی اجازت دی جاتی ہے۔
سیاحت خیبرپختونخواہ کی بڑی صنعت ہے، عوام کے روزگار کا ذریعہ، یہ حکومت کی ذمے داری ہے کہ اسے ریگولیٹ کرے۔ ان کے باقاعدہ کنٹریکٹ دے کر ٹیکس لے۔ اس انکم سے کسی ہنگامی حالت کی اطلاع اور ایمرجنسی میں مدد کا نظام بنائے۔
Today Notified Rate list of Essential Commodities. 30 June, 2025
Please call at 080002345 for any complaint or inbox us.
Download Punjab Qeemat app register your complain.
#LahoreDistrictAdministration#Ratelist#PriceControl
اب بہت ہو چکا! پاکستان اب خاموش نہیں بیٹھے گا۔ ہر افغان خنجر کا جواب لوہے سے دیا جائے گا۔ جو پاکستان کے امن سے کھیلیں گے، ان کی زمین ان پر تنگ کر دی جائے گی۔ انشاءاللّٰہ اب ریاست سخت ترین اقدام اٹھائے گی — یہ نیا پاکستان ہے، معافیاں نہیں، صرف ایکشن!" 🇵🇰💥
@SKSQ_333@Anees633 ہاہا! انیس جیسا ذہین بندہ اگر پارٹی میں شامل ہو گیا
تو یا تو پارٹی آسمان پر چلی جائے گی یا باقی سب گھر بیٹھ جائیں گے 😄
ویسے مذاق اپنی جگہ لیکن حقیقت یہ ہے کہ انیس بھائی ہر کام میں ماہر ہیں
ایسے لوگ قسمت سے ملتے ہیں صرف سیاست نہیں سارا نظام سنبھال سکتے ہیں 👏💯
پاکستان ہائی الرٹ پر چلا گیا ہے ، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سعودیہ نہیں جا رہے بلکہ فوری پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ایران کچھ بڑا کرنے جا رہا ہے۔
اللہ رحم فرمائے