اس صدی دہائی کی سب سے تکلیف دہ تصویر.
بھارت میں آکسیجن کی قلت اسپتالوں میں مریضوں کا داخلہ بند 😞.
اللہ پاک ہم سب کو اور ہمارے ہمسائے ملک کو اس آفت اور بیماری جلد نجات عطا فرمائیں
آمین🙏
#IndiaNeedsOxygen
پنجاب پبلک سروس کمیشن میرٹ پر نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں فراہم کرنے اور ایک بلاصلاحیت افسر شاہی تشکیل دینے کی ساکھ کھو چکا۔ ادارے کا اعتماد بحال کرنے کے لئے سی ایم آئی ٹی کی رپورٹ کو شائع کرنے اور ذمے داروں کو عبرت کا نشان بنانے کا مطالبہ جائز ہے۔
#PPSC_PublishCMITReport
CM announced CM IT team on 02-01-2021 to investigate the scandal of ppsc and publish the report in 5 days but no report published yet.
#PPSC_PublishCMITReport