Social Media Manager | E-commerce Store Manager
Helping brands grow online through content, strategy & smart store management 🚀 Open for Freelance Projects.
@Badass1ZQ1 صرف نقلی اور اناڑی ہیکرز ہی پاسورڈ ہیک کرنے کی کوشش ہیں اور مختلف پاسورڈ ٹرائی کرتے ہیں۔
اصلی والے ہیکرز کو پاسورڈ ٹرائی کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی،
Your chance to win one of 30 free Umrah trips in the Nusuk Challenge 🕋! Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours. #NusukApp
https://t.co/gpqVfsEHXC
بس بہت ہو گیا ۔۔۔
اب تو مریم باجی سے بات کرنا ہی پڑے گی مجھے کچھ مالی امداد بھیجے ۔
دوائیاں بھی ڈھیر مہنگی ہیں، خرچے بھی بےتحاشا ہیں، اور آمدنی کا بھی کوئی اتا پتا نہیں ۔
😥😕
@MaryamNSharif
آج کل مالی حالات بہت ہی زیادہ خستہ ہو چکے ہیں
😥😥😥
میں تو سوشل میڈیا چھوڑ کے ، کام کاج کر کے بھی کمر ٹیرھی کر لی ہے ۔ کمبخت کچھ بنتا ہی نہیں ہے پھر بھی ۔
☹️
بابا جی کی اہلیہ "فیک سمائل" کے بارے میں کچھ
یوں ارشاد فرماتی ہیں کہ:
گھر آئے مہمان کے بچے کو جب آپ پیار کرنے لگیں اور
زور سے وہ آپ کے منہ پے چپیڑ مار دے اس کے بعد جو
بندہ مسکراتا ہے اسے فیک سمائل کہتے ہیں۔
🤣😂😋
رشتہ اُس وقت خوبصورت بنتا ہے
جب شوہر بیوی کو صرف بیوی نہیں
بلکہ اپنی دوست محبوبہ رازدار اور ہمسفر سمجھے۔
کیونکہ
جسمانی طاقت وقتی ہے
مگر جذباتی قربت وہ جذبہ ہے
جو عمر بھر جوان رکھتی ہے۔
رومانس ہمیشہ بڑے مظاہروں میں نہیں ہوتا بلکہ کبھی کبھی یہ صرف صبح کی ہلکی خوشبو میں بالوں میں الجھی ہوا میں یا ایک دوسرے کے قریب بیٹھے لمحوں کی خاموشی میں چھپا ہوتا ہے۔ وہی لمحے دن بھر دل میں مہک چھوڑ جاتے ہیں 🦋
Good Morning ❤️