ایسی کہانیاں ہم کتابوں میں پڑھا کرتے تھے، مگر ہمیں فخر ہے کہ عمران خان جیسا لیڈر ہم اپنی زندگیوں میں دیکھ رہے ہیں جس نے بہادری کی ایسی مثالیں قائم کر دی ہیں، جن کے حوالے مستقبل میں تاریخ دیا کرے گی-
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
ٹیچر نے اپنے شوہر کو بلایا، برگیڈئیر ہیں یا جو بھی رینک ہے ہمیں نہیں معلوم
ہم نے کسی کو کسی قسم کی گالی نہیں دی
ان کے شوہر نے یہاں آکر لڑکوں کو مارا ہے
لڑکیوں کو بھی مارا گیا ہے
اس کے بعد فائرنگ کی گئی ہے
اگر گولی کسی کو لگ جاتی تو کیا ہوتا؟
پولیس ایکشن نہیں لے رہی۔
طلبہ کی گفتگو۔۔۔۔
فوجی وردی پہن کر آ کر یونیورسٹی میں گولیاں چلانا اور گندی گالیاں بکنا، اس کا حق ان کو کس نے دیا؟
اب اس شخص کا احتساب ہونا چاہئے۔ ایسے لوگ اداروں کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں اور خود کو ماوراۓ قانون سمجھتے ہیں۔
اس شخص نے کیا سمجھ کر یہ بدمعاشی کی؟ سوال تو ہو گا۔
انصافینز اپنا فوکس قاسم کے ابا پر رکھیں خان صاحب کے لیے انٹرنیشنل لیول پر آواز اٹھ رہی اور ہماری ذمیداری ہے کہ ہم اپنے مرشد پر فوکس رکھیں وہ بتا رہا ہے وہ انسان نہیں ہیں وہ بہت ظلم کرتے ہیں اس لیے اپنا فوکس صرف خان پر رکھیں شکریہ
ایک آرمی آفیسر نجی یونیورسٹی میں یونیفارم میں کیوں گیا؟ اور پھر وہاں پر اس طرح کا رویہ؟
جی ایچ کیو کو اس آفیسر کے خلاف کاروائی کرنی چاہیئے اور اس کی پبلک اناونسمنٹ بھی ہونی چاہیئے۔
سرحد یونیورسٹی کیس میں پولیس نے بریگیڈیر کی سر عام حرامزدگی پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
لیکن کیا یہ صرف طالبعلموں کا غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش ہے یا وردی کے نشے میں چُور جانور کو سلاخوں کے پیچھے پھینکا بھی جاۓ گا ؟