نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو جب ( عامل بنا کر ) یمن بھیجا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت فرمائی کہ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس ( دعا ) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔
(صحیح بخاری،۲۴۴۸)
Koi faida nai aisi fazool speeches ka ghareeb mehngae se mar gya aur ye 3 salon se takreerein he krty rehgy...ministers are requested to visit their constituencies and see what their voters say about them and their govt.
ہمارے دور حکومت میں یوٹیلٹی اسٹورز 100ارب روپےسےزائد کی سیل کرتاہےجوان کےدورحکومت میں صرف 10ارب روپے کی سیل کرتا تھاچونکہ ہم نے سبسڈی زیادہ دی جارہی ہےاورسیل بھی زیادہ ہورہی ہے۔احساس پروگرام کےفنڈز ڈبل کیئے گئے ہیں۔صحت انصاف کارڈ،لنگر خانوں اورپناہ گاہوں کا جال بچھایاجارہا ہے۔1/2
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
رسول اللہ ﷺکی دعا:
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص اس حالت میں مرے کہ کسی کو اللہ کا شریک ٹھہراتا تھا تو وہ جہنم میں جائے گا اور میں یہ کہتا ہوں کہ جو اس حال میں مرا کہ اللہ کا کوئی شریک نہ ٹھہراتا ہو وہ جنت میں جائے گا۔
(صحیح بخاری،۱۲۳۸)
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
نہ میری قبر کو عید بناؤ اور نہ اپنے گھروں کو قبرستان بناؤ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، مجھ پر درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔
(مسند احمد، ۵۷۰۴)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم، ۹۱۲)
She's making fun of herself by talking such nonsense... How can she say I was not part of that Pmln?
Is she insulting elected members of Pmln Like Shahbaz sharif,khakan abasi,khwaja Asif, rana tanvir etc?
Itna bewakoof samjty hai awam ko?
”میں ہر ایک کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم @ImranKhanPTI کو مشعل راہ بنائیں جنہوں نے صرف پاکستان میں 10 ارب درخت لگانے کا عہد کیا اور اس پر عمل پیرا ہیں۔"
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب
#TenBillionTreeTsunami#UNGA
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
لوگو!
دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔
(بخاری،۲۹۶۶)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :-
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
(صحیح بخاری، ۸)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔
(صحیح بخاری،۲۴۱۶)
DCTE has trained 9374 teachers successfully. The training under the Induction Program will IA bring the necessary change in classrooms and affect the students positively in the longer run. We need such training time and again to meet contemporary demands in the field of education
Three different views of Namal University, showing the beautiful cricket ground, the Salt Range's rock structure and Namal lake. InshaAllah Namal University will have the best environment for intellectual pursuits.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
لوگو! تمہارا رب بھی ایک ہےاور تمہارا باپ بھی ایک ہے، خبردار! کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر، کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فضیلت حاصل نہیں ہے، مگر تقویٰ کے ساتھ۔
(مسند احمد، ۴۵۶۸)