Before Imran Khan entered politics, youth of Pakistan didn't care at all about national politics. He changed the paradigm and landscape completely. As time goes on, his vote base swells as youth is completely enamored with him. You cannot beat this man!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لوگ اب صرف عمران خان، عمران خان سن کر تھک چکے ہیں۔
اگر وہ غلط تھا تو جیل میں ہے، حساب ہو رہا ہے۔
اب ہمت ہے تو موجودہ حکومت کی نااہلی، مہنگائی، لوڈشیڈنگ، معیشت اور عوامی بدحالی پر بھی اسی شدت سے بات کریں۔
ورنہ یہ صحافت نہیں، صرف ایک ایجنڈے کی ڈیوٹی لگتی ہے۔
@iqrarulhassan@SherA64200 ہم آپ کو تب مانیں گے جب آپ واقعی کھلے عام اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہو کر دکھائیں گے، صرف پرانی کہانیاں سنانے سے نہیں۔
اصل مخالفت وہ ہوتی ہے جس کی قیمت دینی پڑے، صرف ٹویٹس اور دعوؤں سے انقلاب نہیں آتے۔
@iqrarulhassan@SherA64200 جو اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتا ہے، وہ یا جیل میں سڑتا ہے، یا جلاوطنی کاٹتا ہے، یا اس پر ہر ادارہ چڑھ دوڑتا ہے۔
آپ 2001 سے خلاف بولنے کا دعویٰ کر رہے ہیں اور آج بھی آرام سے کھلے عام گھوم رہے ہیں؟
پھر یا تو آپ کی مخالفت صرف ڈرائنگ روم تک محدود تھی.
Plz share ❗
کل جب میں نے پوسٹ لگائی تو عائشہ کے والد کے اکاؤنٹ میں دو لاکھ سات ہزار روپے جمع ہوئے اگر اپ سب لوگ تھوڑا تھوڑا حصہ بھی ملائیں تو ہم اس بچی کی جان بچا سکتے ہیں اس وقت ان کے والد کے پاس کل 17 لاکھ سات ہزار روپے ہیں
بچی کو نئی زندگی دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
#SaveLifeOfAisha
Account title
Abid Hussain
Meezan Bank
03100101095596
Father's account number
@iqrarulhassan First, you have to speak against the establishment’s interference before talking about the power of the people. You can’t claim to believe in public mandate while ignoring who really influences the system behind the scenes.
@iqrarulhassan Do you really think anyone can come into government without the establishment’s support? In 78 years of history, who has actually come to power purely on the strength of votes?
@agentjay2009 پہلا وہ دن جس دن میں نومبر 2020 میں خان صاحب سے ملاقات کے لئیے بنی گالہ گئ ۔۔۔ دوسری دفعہ جب 2023 میں خان صاحب سے ملاقات کے لئیے زمان پارک گۓ اور دونوں دفعہ خان صاحب نے مچھے جتنی نصیحتیں کیں وہ زندگی بھر میرے لئیے قیمتی اثاثہ اور گائیڈ لاینز ہیں ۔۔۔
#PTIFoundation