رضوانہ تشدد کیس میں مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمہ سومیہ ڈائن کو جس��انی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے.بکاؤ جج اور ٹاؤٹ وکیل اس کیس میں ملے ہوئے ہیں.مجسٹریٹ کے اس فیصلے کو سیشن جج کے پاس چیلنج کیا جائے اور ہر صورت جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے تاکہ صحیح تفتیش ہو.
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
باوثوق ذرائع نے بتایا کہ سول جج عاصم حفیظ کی ڈائن بیوی سومیہ میرا جسم میری مرضی والے طبقے سے تعلق رکھتی ہے، اب سمجھ آئی کہ یہ آنٹیاں اس ظلم کے خلاف کیوں نہیں بولیں۔
آج جج شائستہ کنڈی نے ملزمہ سومیہ ڈائن کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمہ سومیہ ڈائن نے ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست دائر کر دی اور شائستہ کنڈی نے نوٹس جاری کر کے درخواستِ ضمانت پر 10 اگست کو فریقین سے دلائل طلب کر لیے.اپنے ساتھی جج کو بچانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے.جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے فیصلے کو کل ہی سیشن جج کے پاس چیلنج کیا جائے تاکہ صحیح تفتیش ہو اور ملزمہ کو ضمانت نہ م�� سکے.زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
ابھی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا واقع ہم بھولے نہیں تھے اور ادھر غازی یونیورسٹی کے پروفیسرز کے کالے کرتوت سامنے آ گئے۔ طالبہ کو ہاسٹل بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اب بلیک میل کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو آگاہ کرنے کے باوجود اس نے ایکشن نہیں لیا۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42@geonews_urdu
#Dera_GaziKhan
رضوانہ کیس سوشل میڈیا پر اتنا ہائی لائٹ ہونے کے باوجود تشدد کرنے والی ڈائن ابھی تک گرفتار نہ ہوئی، پہلے لاہور ہائی کوٹھے سے ضمانت پائی پھر اسلام آباد ہائی کوٹھے سے 7 اگست تک توسیع ہوئی، تصور کیجئیے کہ جن مظلوموں کے ساتھ ظلم کی کسی کو خبر نہ ملے ان کے حق میں کوئی آواز نہ اٹھائے تو ان کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا؟😢 ہم دنیا کو کس منہ سے انسانیت کے بھاشن دیتے ہیں ہمارے ملک میں یہ سب ہو رہا ہے اور پھر کوئی غریب انصاف کس سے مانگے؟ انصاف دینے والوں کے گھر میں ظلم ہو رہا ہے، عدالت میں جج بھی ان کو ضمانتیں دے تو کہاں جائے غریب؟
ایک معصوم ملازمہ جس پہ ایک ظالم عورت نے بھیانک تشدد کیا اس ملازمہ رضوانہ کے خلاف اور اس ظالم عورت کے ساتھ اس ملک کے ججز کھڑے ہوگئے ہیں
منصفوں کا یہ کردار ہے
پہلی ضمانت 1اگست تک اور ضمانت کو 7 اگست تک بڑھا دیا گیا
پوری قوم مگر معصوم 14 سالہ بچی رضوانہ کے ساتھ ہے
رضوانہ کی والدہ کے مطابق جس زمیندار نے بچی کو اسلام آباد کام پر رکھوایا تھا چند روز پہلے اس نے بتایا کہ صومیہ ڈائن کہتی ہے بچی کام نہیں کرتی اسے واپس لے جاؤ پھر رضوانہ کو لینے بس پر سر��ودھا سے اسلام آباد روانہ ہوئی،زمیندار نے انہیں بس اڈے پر رکنے کو کہا کہ بچی وہیں پہنچ جائے گی،چار گھنٹے انتظار کے بعد ایک گاڑی آئی اس وقت اندھیرا ہو چکا تھا بچی کا چہرہ ڈوپٹے سے ڈھکا ہوا،صرف ناک اور منہ تھوڑا سا نظر آ رہا تھا گردن اور سر کو ڈوپٹے سے خاص طور پر لپیٹا ہوا تھا ڈائن نے بچی کو اتارا اور کہا یہ پکڑو اپنا گند پھر گاڑی بھگا کر نکل گئی.جب بچی کو بازو سے پکڑا وہ ہڈیاں ٹوٹنے کی وجہ سے چیخیں مارنے لگی پھر سر اور چہرے سے ڈوپٹہ ہٹانا شروع کیا تو زخم دیکھ کر میں بھی رونے لگ گئی.جج عاصم حفیظ اور ڈائن نے ظلم کی انتہا کر دی
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
#JusticeFor_Rizwana
یہ ہیں سول جج عاصم حفیظ اور ڈائن کے بچے،اگر انکی کوئی ہڈیاں توڑے تو پھر کیسا لگے گا؟کیا غریب کے بچے میں جان نہیں ہے جو ات��ی بےدردی سے مارتے رہے یہاں تک کہ گہرے زخم بن گئے اور علاج کی بجائے کمرے میں بند رکھا.جو لوگ ظالم ملزمہ کو سائیکو کہہ رہے ہیں تو دیکھ لیں اس نے اپنے بچوں کو کتنے پیار سے رکھا ہوا.غریب کو مار کر انکو سکون ملتا ہے یہ غریب کے خلاف نفرت کا اظہار ہے اس بےغیرت جج کو عہدے سے ہٹایا جائے ان ظالم میاں بیوی کو کوڑے مارنے چاہئیں.ایسے سفاک لوگوں کی جگہ جیل ہے.اب ہم اس کیس کی اتنی جلدی جان نہیں چھوڑیں گے.
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
مقدمے میں نیا موڑ:
پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق بچی کے والدین جب اسکو ملنے اسلام آباد جج کے گھر گئے تو اسکی ملزمہ بیوی حیلے بہانے کرتی رہی اتنی دیر میں کمرے سے رونے کی آوازیں آئیں جہاں بچی کو قید کیا گیا تھا جب انہوں نے کمرہ کھولا تو رضوانہ زخمی حالت میں تڑپ رہی تھی،ہڈیاں ٹوٹی ہوئیں اور سر پر گہرے زخموں میں کیڑے پڑ چکے تھے جبکہ جج نے کہا تھا بچی کو اسکی بیوی سرگودھا والدین کے پاس چھوڑ آئی ہے اور پھر یہ بھی کہا تھا اس نے خود دیوار میں ٹکر مار کر سر پھاڑا ہے مقدمہ اور سنگین ہو گیا ہے اس میں تو اغوا اور حبس بےجا میں رکھنے کی دفعہ شامل کی جائے.د��نوں میاں بیوی پہلے دن سے جھوٹ بول رہے ہیں جج اس جرم میں برابر کا شریک ہے جو ملزمہ بیوی کو بچانے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بول رہا ہے.جج کو فوری معطل کیا جائے.رضوانہ کے صحت مند ہونے کے بعد اسکا بیان بہت اہمیت کا حامل ہو گا اس لیے کیس میں سپیشل تفتیشی ٹیم تشکیل دی جائے جو بغیر کسی دباؤ کے مقدمے کی صحیح طریقے سے جانچ کرے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے.
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
رضوانہ کے لئے ابھی ٹرینڈ چل رہا ہے، ہم نے اپنی طرف سے حصہ ڈالنے کی کوشش تو کی تاکہ بچی کو انصاف مل سکے مگر مجال ہے کہ ابھی تک کسی بڑے کے کان میں جوں تک رینگی ہو۔
#JusticeForRizwana
#ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک بہادر خاتون نے #قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کی عملی کوشش کی لیکن پولیس نے خاتون سے قرآن پاک چھین کر دوبارہ ان دو ملعونوں کے حوالے کر دیا، خاتون کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکیورٹی افسر سے لاتعداد فحش ویڈیوز اور لڑکیوں کی تصاویر ملنے کا انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے ایف آئی آر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ جس کے متن کے مطابق مذکورہ سیکیورٹی آفیسر نشے کی حالت میں اتفاقیہ گرفتار ہوا جس سے سیکس ٹیبلٹس اور کر��ٹل آئس بھی برآمد ہوئی ہے جبکہ واٹس اپ چیٹس میں بھیجے گئے میسجز سے معلوم ہوا ہے کہ طالبات سے کہا گیا کہ کمپنی دیں ورنہ سمسٹر میں فیل کردیں گے ۔
چیف سیکیورٹی افسر سید اعجاز حسین شاہ نے اعتراف کیا کہ اس کے موبائل سے ملنے والا فحش مواد اسلامیہ یونیورسٹی کے آفیشلز اور طالبات کا ہے ۔ ایف آئی آر کی تصویر اس ٹویٹ کیساتھ لنک ہے ۔
یہ بہت ہی شرمناک معاملہ ہے اس کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں تاکہ اس میں ملوث تمام گھناؤنے اور مکروہ عناصر ہو قرار واقعی سزا مل سکے اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں تاکہ اس پر سخت سے سخت ایکشن ہو