These are media attachments from a day ago when my uncle was leaving for his job, accompanied by his children heading their schools when they were stopped by this man called Arif khan along with his kins which are hundreds in number and have great political influence
سیو غزہ کمپین @SaveGazaPK فاونڈر/ٹیم لیڈ حمیرا طیبہ @humairatayyaba کو گوجرانوالہ پولیس نے فلسطین کیلئے احتجاج کر نے پر کارکنان سمیت گرفتار کرلیا،پنجاب پولیس نے سیو غزہ کے کارکنان پر تشدد کیا اور گالیاں دیں،
یہ فسطائیت، اسرائیل نوازی ہے،اس مذمت کرتا ہوں۔
حمیرا طیبہ اور سیو غزہ کے کارکنان کو فوری رہا کیا جائے اور پنجاب حکومت معافی مانگے۔
چند لوگ جناح ہاؤس میں گھسے تو پوری قوم پر غداری کے فتوے لگ گئے۔۔ کہ محمد علی جناح کے گھر کی توہین ہوئی ہے ۔۔۔اور آج نگران کاکڑ صاحب محمد علی جناح کی بنائی ہوئی پالیسی سے انحراف کر رہے ہیں تو ریاست ان کے اوپر کون کون سے فتوے لگائے گی ؟
💔🇵🇸 Journalist Wael Al-Dahdouh and Samer Abu Daqqa from Al-Jazeera was injured after being targeted by a reconnaissance missile while they were covering near the Haifa School in central Khan Yunis. Wael was injured by shrapnel in the hand and waist.
#اسرائیل کی فوج کے میجر کا اپنی دو سالہ بیٹی ایلا کو سالگرہ کا تحفہ،، #غزة میں ایک رہائشی عمارت کو بم سے اڑا کر اسے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے تحفے سے منسوب کیا، یہ ہے قابض اسرائیلی فوج کا ظلم جو تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے
یہ ہے اسرائیل کی جنگ بندی کی حقیقت
#غزة کا انڈونیشین اسپتال کو خالی کر دیا گیا، شدید زخمی اور بچوں نے بڑی تکلیف اور درد کے ساتھ اسپتال چھوڑا، #إسرائيل کی فوج نے اسپتال کی عمارت کے مختلف حصے گرانا شروع کر دئیے ہیں