چند حکومتی وزیر اور مشیر پاکستان اسٹیل ملز کو فروخت کرنا چاہتے ہیں عدلیہ اور ادارے اس اقدام کی مخالفت کریں پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے بعد سے مغرب کی کوشش ہے کہ اسٹیل۔ملز کو ختم کردیا جائے کیونکہ اسٹیل مل کے ذریعے ہی پاکستان اپنے پلانٹس خود تیار کرسکتا ہے @OfficialDGISPR
@Shoaib_Jatt پی سی بی نئی بھرتیاں کرے تب بھی ی��ی حسینہی آپ کی تنقید کے اتنے زیادہ ملازم بھرتی کر رہا جبکہ دنیا کے بورڈ ملازم نکال رہے جب پی سی بی نکالنے لگے تب بھی تنقید یہ کونسی لاجک ہے
ابھی تک عظمیٰ خان کیس میں نامزد ملزمان کی گرفتاری نہ ہونا پنجاب پولیس کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ ن��ان ہے.. اور اس سے بھی بڑا سوالیہ نشان عثمان بذدار کی کارکردگی پر بھی ہے جو پولیس کو ابھی تک اثرورسوخ سے آزاد نہیں کر سکے
@UsmanAKBuzdar
@CcpoLahore
#ArrestAmberMalik
ن لیگ جو مرضی کہتی رہے ایٹمی دھماکے فوج اور عوام نے پریشر ڈال کر کروائے ورنہ میاں صاحب تو معاملہ لٹکا رہے تھے.. یقین نہیں آتا تو محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر اور گوہر ایوب کو سن لیں 👇
#یوم_تکبیر#سلام_ڈاکٹر_قدیر#UzmaKhan
آزادی صحافت کے علمبردارو! عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس نہ دکھا کر میڈیا عوام کو سچ سے محروم تو کر ہی رہا ہے.. ہمیں اتنا تو بتا دو کہ اس پریس کانفرنس کو کون رکوا رہا ہے؟ کس نے آزادی صحافت پر قدغن لگا دی ہے؟ صحافت کے مجاہدو! اتنی انفارمیشن تو دے دو.. کیا اس کا بھی حکم نہیں ہے؟
@OfficialDPRPP جناب میرے خیال میں پتنگ بازی کے بائیکاٹ سے پہلے ہمیں اس پولیس کے ادارے کبائیکاٹ کرنا چاہئیے جس کے وردی میں ملبوس پولسے بچوں کا ریپ اور قتل کرتے ہیں