‼️وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی میں
آن ریکارڈ بیان
جو وزیراعظم ہوتا ہے وہ قوم کا باپ ہوتا ہے
اور عوام اسکے بچے ہوتے ہیں۔۔۔
مطیع اللّہ جان معافی مانگو اپنے جھوٹ پر
عمران خان دور اندیش تھا، اس نے IPP,s ادائیگیوں کو اس وقت 148 روپے فی ڈالر پر فکس کروایا تھا، جس کے باعث خزانے کو آج 700 ارب کا فائدہ یا بچت ہوئی،ان کا بس چلے تو 148 والا فیصلہ بھی آئنی عدالت سے واپس کروا لیں،
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کچھ نہیں کرنا چاہتی۔ حکومت کے لئے میدان کھلا چھوڑا ہوا ہے ۔ جو ملک کے حالات ہیں یہ لوگوں کو مہنگائی کے خلاف آرام سے نکال سکتے ہیں لیکن لیڈرشپ اپنی موج میں ہے کوئی اس پہ بات نہیں کر رہا۔
@ShahG_4PK@SHABAZGIL
@alizaihere بھائی وکلاء کو یا تو علم نہیں یا پھر ڈرامے بازی کرتے ہیں۔۔ہر کورٹ میں اب سہولت سنٹر موجود ہیں جہاں سے وکالت نامہ سائن ہونے کے لئے جیل جاتا۔ سہولت سنٹر وکالت نامہ جمع کروائیں پھر سائن ہو کر آئے یا نہ آئے عدالت کے ریکارڈ میں تو وکالت نامہ جمع ہو گیا
اسد اللہ خان کی بڑی خبر🔥🔥🔥
امکان ہے سہیل آفریدی 9 یا 10 اپریل کو اسلام آباد کی طرف آئے جب رجیم چینج کو چار سال مکمل ہوں گے۔ عید مارچ کے آخر میں ہے اور دس اپریل تک بیس روز بنتے ہیں جو تیاریوں کے لیے کافی ہوں گے۔ اللّٰہ سے خیر کی دعا کریں کہ قسم کا ٹکراؤ نہ ہو
DASTAK – Public Service Delivery Portal نے APICTA ICT Awards 2025 میں ونر ایوارڈ جیت کر ثابت کردیا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت نہ صرف بہترین گورننس دے رہی ہے بلکہ پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر رہی ہے۔
جو لوگ ہماری حکومت کی گورننس پر طعنے دیتے تھے
انہیں آج دنیا کا فیصلہ دیکھ لینا چاہیے۔
14 سال بعد Digital Government & Citizen Services کیٹیگری میں پاکستان کی جیت اور وہ بھی خیبر پختونخوا کی بدولت۔
بین الاقوامی ملٹی جیوری نے DASTAK کو جدت، AI اپناؤ، شفافیت، سروس ڈیلیوری، شہری فائدے اور کرپشن ونڈوز کے خاتمے سمیت ہر معیار پر عالمی سطح کا ماڈل قرار دیا۔
یہ کامیابی ہمارے لیڈر عمران خان کی وژنری قیادت اور KPITB کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔
خیبر پختونخوا صرف ڈیجیٹل تبدیلی کا حصہ نہیں ، ڈیجیٹل پاکستان کا مستقبل بنا رہا ہے۔
یہ ہے ہماری گورننس دنیا بھی مان رہی ہے
شہباز شریف کی چالاکی اس کے اپنے ہی گلے پڑ گی اسے لگا تھا ٹرمپ اس کے مامے کا پٌتر ہے جو راز میں رکھی بات راز میں ہی رہنے دے گا ٹرمپ نے بھرے بازار میں شہباز شریف کو دن میں تارے دکھادیے 😂
🚨پاکستانی تاریخ کا شاید سب سے بڑا سکینڈل IMF سامنے لے آیا
⚠️پاکستان نے پچھلے دو سال میں معاشی تباہی کو چھپانے کے لیے 11 ارب ڈالر کی امپورٹس (درآمدات) کم دکھائیں
اور تجارتی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم دکھایا گیا
IMF نے یہ تاریخی فراڈ پکڑا ہے اور حکومت سے جواب مانگا ہے
اردلی لیلہ اس پلان کو ۲۰۲۰ میں متعصبانہ قرار دیتا رہا اور اب ویلکم کر رہا ہے
منافق
جب کہ عمران خان نے اس پلان کو تب بھی نہ مانا اور اپنی حکومت ختم کروا لی
اندازہ کریں کہ میاں عباد فاروق جو زبردست کام کر رہے تھے انہیں آج سائڈ لائن کر کےہومیوپیتھک بندہ بٹھا دیا گیا ہے۔ یہ صاحب تو 4 بندے اکٹھے نہیں کر سکتے اور جناب کے حوالے صوبے کے نوجوان کر دیے گئے۔ شیم
🚨 Current Situation at Head Marala Sialkot. Water flow 895740 Cusec & the total capacity of Head Marala is 1100000 Cusec.
Allah Reham Kren.. Aameen
میرے بھائی ملک بلال نذر ایڈووکیٹ(صدر انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ) اور دیگر ورکرز کی آج پر امن ریلی لاہور سے گرفتاری اور FIR ہمارے جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ یہ مسکراہٹ ہی خان کا اثاثہ ہے۔ جیتے رہو۔ کل انشاءللہ یہ سب جعلی مقدمہ سے ڈسچارج ہونگے۔
I condemn the illegal arrest of my brother @Malikbilalpti Advocate (President Youth wing PTI Sialkot) from Lahore and demand his immediate release. Right to protest is our fundamental and constitutional right.
@falakjavaidkhan