بہت سے انٹرویو آئیں گے۔ بہت توجہ بھٹکائی جائے گی۔ بہت سی ٹرک کی بتیاں ہوں گی اور جعلی امیدیں دلائی جائیں گی۔
مگر جیتنے کا صرف ایک ہی نسخہ ہے توجہ صرف اپنے ہدف پر رہے۔۔۔
🚨🚨 صحافی شاکر عوان کا ہنگامی خبر
"عمران خان نے پیغام بھیجا ہے، مجھے اسپتال منتقل کریں یا ناں کریں، مجھے اگر رہا بھی کرنے کا اعلان کردیں،، 27 ستمبر کی کال واپس نہیں ہوگی،جب تک میرا پیغام نہ آجائے کوئی واپس نہیں جائے گا"
عمران خان دنیا کے عظیم کرکٹر اور سابق وزیراعظم ہیں، مانتے ہیں ہمیں قانون کا علم نہیں، صرف انسانیت کی خاطر قیدی کی بنیادی سہولیات اور علاج کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس کے علاوہ ہم کچھ اور نہیں مانگ رہے۔سابق بھارتی کپتان کپل دیو کی میڈیا سے گُفتگو۔
عمران خان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، 6/8 کے ڈیتھ سیل میں 23 گھنٹوں تک بند رکھا جاتا ہے، ان کی آنکھ کی 85 فیصد نظر ختم ہو گئی ہے، عمران خان اصولوں پر کھڑے ہیں لیکن اب ان کا جسم اس کی قیمت ادا کررہا ہے۔
قاسم خان
آج ہم ایک بار پھر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست مقرر کروانے آئے ہیں، مگر چار دن بعد آج بتایا گیا کہ درخواست پر اعتراضات لگا دیے گئے ہیں۔ پٹیشن نمبر تک جاری نہیں کیا جا رہا اور حیلے بہانے مسلسل جاری ہیں۔
عمران خان صاحب کی صحت جیسے انتہائی حساس معاملے میں یہ غفلت ناقابلِ قبول ہے۔ ہماری استدعا ہے کہ اعتراضات فوری دور کرکے، درخواست کو نمبر الاٹ کر کے آج ہی سماعت کے لیے مقرر کیا جائے
عالمی میڈیا کشمیر میں ہلاکتوں کی رپورٹ دے رہا ہے۔ وزیراعظم کہاں ہیں؟یہ سچ ہے یا جھوٹ؟ سچ ہے تو کون کر رہا ہے؟ جھوٹ ہے تو الجزیرہ کیوں بول رہا ہے؟ قوم کو جواب دیں ۔جب ملک میں مشکل ترین حالات ہوں، وزیراعظم ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔لیکن امریکہ اور ایران کے معاملات میں سب سے آگے