عظمیٰ بخاری نے جہاز کے معاملے پر وضاحت جاری کی ہے کہ؛
"وہ (infamous) جہاز صرف آپریشنل کنٹرول (دیکھ بھال کے لیے) پاک فضائیہ کے پاس جاۓ گا۔
اور یہ ایک معمول کا انتظامی فیصلہ ہے۔ پاک فضائیہ پہلے بھی کئی سرکاری جہازوں کی دیکھ بھال کر رہی ہے"
مطلب وہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ جہاز ابھی بھی مریم نواز اور ان کی حکومت کے پاس ہی ہے، (جسے ابھی بھی عوام کے ٹیکس کے پیسے پر رکشے کی طرح خوب چلایا جاۓ گا)۔ صرف دیکھ بھال پاکستان ایئرفورس کرے گی۔
یعنی جس جس نے مریم نواز کے عوام کے 1200 کروڑ روپے ایک جہاز پر ضائع کرنے کے فیصلے پر سوال اٹھانا ہے، وہ زور و شور سے اس فضول خرچی پر سوال اٹھا لے۔ لیکن یہ نہ کہے کہ جہاز واپس لے لیا گیا ہے۔ اس سے شان میں کمی آتی ہے۔ 😂😂
اور جن لوگوں کا یہ خیال ہے کہ شاید غیر ملکی پائلٹس اور ان کو عوام کے ٹیکس کے پیسے سے دی جانے والی کروڑوں روپے کی تنخواہ ختم ہو گئی ہے، اس کی تصدیق یا تردید ابھی تک نہیں ہوئی۔ لہٰذا عوام زیادہ خوش نہ ہو کہ ان کے ٹیکس کا پیسہ بچنے لگا ہے۔ ابھی اس پر بھی تفصیلات سامنے آ جائیں گی۔
اسٹیبلشمنٹ کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ عمران خان ڈیل کرلے اور اسی خواہش کو پورا کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے پچھلے چار سالوں میں عمران خان کو توڑنے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا لیا ہے تاکہ عمران خان ٹوٹ کا ڈیل کرلے
لیکن عمران خان ٹوٹ نہیں رہا اور اسٹیبلشمنٹ کی خواہش نہیں پوری ہو رہی
درست تجزیہ
سلمان اکرم راجہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں سلمان اکرم راجہ اگر اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوتے تو آج پارلیمنٹ میں ہوتے سلمان اکرم راجہ کے خلاف لطیف کھوسہ کی ملاقات کے بعد سے محاذ گرم کر رکھا ہے۔
عمران ریاض خان
خبر گردش کر رہی ہے کہ مریم نواز سے وہ "Infamous" جہاز واپس لے لیا گیا ہے۔
مریم اورنگزیب نے بڑے تکبر سے کہا تھا: "ہاں، جہاز لیا ہے بھئی"
مریم نواز نے فرمایا کہ، "میں آج بھی اس جہاز پر جاتی ہوں۔ کل بھی اسی پر جاؤں گی۔
اگر اس جہاز پر نہ جاؤں تو کیا موٹر سائیکل یا چنگچی پر جاؤں؟"
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اب موٹرسائیکل اور چنگچی پر جایا کرنا ہے؟ 😂😂
حامد میر منافق اور باریک وارداتیا ہے، اس نے عوام میں اپنی کریڈیبلٹی بحال رکھنے کیلئے کبھی کبھار عمران خان کے حق میں اور فوج کے خلاف ہلکا پھلکا بیان دینے کی جرنیلوں سے اجازت لے رکھی ہے
لیکن جیسے ہی جرنیلوں کو ضرورت محسوس ہوتی ہے تو پھر یہ ننگا ہوکر ٹاوٹ بن کر میدان میں اتر آتا ہے ، عام پبلک اب اس کی باریک وارداتوں اور منافقت سے اچھا طرح واقف ہے
عمران خان صاحب سے صرف ایک ملاقات نے زرداری اور شہباز شریف کی حکومتوں کی دیواریں ہلا دیں، تختِ اقتدار لرزنے لگا۔ مریم نواز اور دیگر کی تو اتنی حیثیت بھی نہیں کہ وہ عمران خان کی ایک ملاقات کا سامنا کر سکیں۔ صرف ایک ملاقات اور ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی!
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت تشویشناک، اسپتال منتقلی کی درخواست دائر!
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔ وکیل کے مطابق کینسر اور دمے میں مبتلا یاسمین راشد کی طبیعت اسموگ کے باعث شدید خراب ہو گئی ہے۔
میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ محترمہ اپنے کپڑے شوپڑے استری کروا لیں، لیکن مجال ہے جو میری بات پر کان دھریں! ۔۔
پنجاب حکومت کے سرکاری جہاز کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا، مریم نواز سے سرکاری جہاز بھی واپس لے لیا گیا۔
حوصلہ رکھیں
پریشان نا ہوں جس کا نام عمران خان ہے اللہ اس کی حیاتی رکھے وہ ان کے 14 طبق نا روشن کر دے تو میرا نام بدل دینا
تم نے بہت ظلم جبر فسطائیت کر لی اب باری عمران خان کی آنے والی ہے عمران خان حساب لے گا انشااللہ
ن لیگی تجزیہ کار عمار مسعود فرماتے ہیں کہ،
"مریم نواز شدید غصے والی خاتون ہیں۔ اگر انہیں لگا کہ انکی حکومت زبردستی گرائی جا رہی ہے تو وہ مریم نواز "کم" اور نواز شریف "زیادہ" لگیں گی"
😂😂😂
زبردستی حکومت میں آئے ہوئے لوگ یہ طے نہیں کرتے کہ انہوں نے کب جانا ہے۔ یہ لانے والے بتاتے ہیں۔
یہ غصہ اور غیرت صرف عمران خان دکھا سکتے تھے اور انہوں نے خوب دکھایا کیونکہ وہ عوام سے ووٹ لے کر آئے تھے۔
اور بندہ پوچھے کہ مریم نواز اور نواز شریف میں کیا فرق ہے؟ دونوں عوامی مینڈیٹ چوری کر کے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایڈے تسی اصولاں آلے۔
بہت سارے لوگوں کا خیال ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس وقت تک نئے صوبوں کے لیے نہیں مان رہیں اس لیے عمران خان کو ریلیف کے نام پر دونوں جماعتوں کو ڈرایا جا رہا ہے ۔
صدیق جان
اس نظام نے بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کروا کر بین القوامی طور پر 4 چیزیں حاصل کرنے کی کوشش کی ، پہلی کوشش یہ کی کہ عدالتیں آزاد ہیں فیصلے دیتیں ہیں دوسری کوشش یہ کی کہ عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوتا ہے تیسری کوشش یہ کی کہ عمران خان قید تنہائی میں نہیں ہیں چوتھی کوشش یہ کی کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے یہ بیانیہ بنایا جائے
صدیق جان
"انتہائی تشویش کی بات ہے ہمارے پاس آخری خبر (عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے) سلمان صفدر لے کر آئے ان کی ملاقات پیر کے روز ہوئی تھی 192 بلڈپریشر کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ خان صاحب انتہائی تندرست شخصیت ہیں۔ یکایک ان کے بلڈپریشر میں اتار چڑھاؤ باعث تشویش ہے،خان صاحب نے خود تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مصر میں مورسی کے ساتھ کیا ہوا؟ ہم جانتے ہیں یہ تمام پس منظر ہمارے سامنے ہے اسی لیے ہم نے پاکستانی قوم کو مطلع کیا ہے کہ اگر خان صاحب کی صحت کے ساتھ کوئی کھلواڑ ہورہا ہے وہ ہمیں قابل قبول نہیں اس قوم کو قابل قبول نہیں ہے اس لیے ہم نے عدالت کے سامنے سارے واقعات رکھے"۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو
#ShiftKhanToHospitalNow
نورین نیازی کو چوری چھپے ہسپتال لے کر آئے
بشری بی بی کو چوری چھپنے ہسپتال لاتے ہیں
عمران خان کا چوری چھپے ٹاپ سیکرٹ بنا کر علاج کرتے ہیں، یہ خان کی فیملی کے خلاف طبعی دہشتگردی کررہے ہیں، انشاءاللہ وقت بدلے گا ہر ظلم کا حساب ہوگا