جب بندوق کا مقابلہ بندوں سے ہوتا ہے تو لاشیں کندھوں پر آتی ہیں
جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو ہمارے چوکیدار 93 ہزار پتلونیں بنگال میں چھوڑ کر بھاگ آتے ہیں ۔
#کشمیر_پر_ظلم_بند_کرو
پاکستان افغانستان پر حملہ کر سکتا، کیونکہ افغانستان اپنی زمین بھارت کو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال کرنے دیتا، لیکن ایران سعودی عرب پر یہی کام کرنے کی وجہ سے حملہ نہیں کر سکتا؟
پالشیوں اور یزیدی پٹواریوں کی نئی دلیل
میں وزیراعظم پیدرو سانچز کے اس جرات مندانہ اور انسانیت دوست فیصلے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔غزہ میں جاری قحط ایک انسانیت سوز المیہ ہے، اور اسپین کی جانب سے 400 فوجیوں کو خوراک پہنچانے کے مشن پر روانہ ہے۔یہ وقت ہے کہ دنیا غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امن کے حل پر سنجیدگی سے سوچے۔