نیلا رنگ ہے آسمانیں کیتے
چٹا رنگ ہے تاریں کیتے
کالا رنگ ہے اکھیں کیتے
رتا رنگ ہے مہندی کیتے
ساوا رنگ ہے مُوریں کیتے
سارے رنگ ہن پھلاں کیتے
پھل ہن تیڈے پیرہیں کیتے
تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھا
اور پھر آج کل تو،تو بھی نہیں
جو تیری جستجو میں چھوڑ ریا
اس کا نعم البدل تو ،تو بھی نہیں
مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئی
کچھ مسائل کا حل تو، تو بھی نہیں