ریاست بچانے کے نعرے کے ساتھ حکومت پر قابض ہونے والوں نے اپنا مال بچا لیا مگر ریاست کو ڈبو رہے ہیں، عام آدمی مہنگائی کے ہاتھوں پٹ رہا ہے اور مفرور اور اشتہاری مجرم پیسہ باعزت بری ہورہے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں،کوئی روکنے والا نہیں۔
#Pakistan
اسلام آباد یوسی 4 مسلم کالونی میں ایک شاندار اور کامیاب پہلا آل پاکستان 2 اوپن پی ٹی آئی سپر9 کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیاگیا، سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن چوہدری جانزیب امجد کا شرکا سے خطاب
@DrAmjadOfficial
آج معیشت کی حالت ایسی ہے کے جس سیکٹر کو دیکھتے ہیں وہ تنزلی کا شکارہے، یہی ملک یہی وسائل تھے عمران خان حکومت نے 6 فیصد کی گروتھ کا ٹارگٹ حاصل کیا,آج ان حالات کا زمہ دار کون ہے ؟
#Pakistan#economy
امپورٹڈ حکومت آنے کے بعد ملک کا بہترین نوجوان زہن بیرون ملک ہجرت کرنے پرمجبور ہورہا ہے،کیونکہ نوجوانوں کی نوکریاں دینا اس حکومت کی ترجیح نہیں ہے، انڈسٹری سکڑے گی تو نوجوان کہاں جائیں گے ؟
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
موجودہ معاشی حالات پر ہر پاکستانی کا فرض بنتا ہے کے وہ اپنی آواز بلند کرے کیونکہ یہ حکمران اس ملک کا نہیں بلکے اپنی ذاتی معاشی حالت کا سوچ رہے ہیں ملک نیچے جارہا ہے۔
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
بینکوں کا ایل سی کھولنے سے انکار،روسی گندم کی درآمد کھٹائی میں
زرمبادلہ کی کمی۔پیاز، لہسن، ادرک کے کنٹینرز بندر گاہ پر پھنس گئے، قیمتیں
بڑھنے کا خدشہ
#pzprime#news
On Sunday, the second 660 MW unit of Thar Block-1's 1,320 MW coal-fired power plant, owned by Shanghai Electric was successfully synchronized with the national grid.
Rehabilitation Continues!
District Kambar-Shahdakot was one of the most affected region in the floods 2022. At this stage, some parts have come to normalization. Farmers started cultivating Wheat, Tometoes, Onions, Watermelons and other seasonal vegetables and fruits.