@FaizatahmadA بلکل اسی طرح کچھ انسان بھی زرد پتے ہوتے ہوئے اپنے آپ کو پھول سمجھنے کی خوش فہمی میں مبت��ا ہو جاتے ہیں۔
ترس اور رحم آتا ہے ان پتوں پر، مگر انکا زرد ہو کر گر جانا ہی بہتر ہے ایک سرسبز بہار کے لیئے۔
@FaizatahmadA @Ahmadiyyafacts بات باہر کیسے نا نکلتی جبکہ آپ نے اور آپ کی صاحبزادی نے خود حضرت صاحب کے ساتھ گفتگو پہلے ٹیپ کی اور پھر پبلک کی۔ آپ یہ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ آپ کی خواہش پردہ ڈالنے کی تھی۔
@FaizatahmadA
آپ کی آڈیو سنی۔ میرے بھی کچھ سوالات ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ آپ نے حضرت خلیفہ رابع رحمہ اللہ کی بہت خدمت کی ہے۔
وہ خدمت کیا تھی؛
1۔ کھانا پکانا
2۔ کپڑے دھونا، استری کرنا
3۔ دوائیاں دینا
4۔ کمرہ، غسل خانہ صاف کرنا
اور بھی کچھ خدمت کی ہو تو بتائیں۔
@Darkknight3380 She's a spoiled brat who took Khulefa and their love for granted, always misused and manipulated their love in her favour...
And now can't grasp the reality that she is no longer the fav child of Khalifa tul Massih and can no longer misuse His love.
#JusticeForNida latest voice note shows that she has no understanding of Muqam E Khilafat. To her the 4th Khalifa would have handled the case “ better” the truth is that regardless of who is the Khalifa the decision would have been the same.Nida why didn’t you speak then ?
@AyeshaaSiddiqa شور اس نے ڈالا جو گناہگار تھی، اور پاکباز خاموش رہی۔
پاکباز خاموش ہی رہتیں ہیں، چاہے وہ مریم ہوں یا عائشہ۔
تبھی عرش سے ان کی گواہی آتی ہے۔
حضرت عائشہ رضی اللہ تعا لیٰ عنہہ اور زلیخا دو عورتیں تھیں۔ ایک نے شور ڈال کر اپنی زلت کرائی
اور ایک نے خاموشی ، دعا اور صبر و استقامت کے ساتھ اللہ کی مدد چاہی۔
سو اللہ کی مدد بہترین تھی