”ہم یہاں جلسہ کرنے نہیں آئے، ہرجگہ بندہ بے غیرتی نہیں کرتا، ایک تو ہمار�� بندے کو شہید کردیا ایک عاشقِ رسول کو آپ نے گرم کڑاہ میں پھینک دیا۔ اوپر سے بے غیرتیاں کررہے ہو.“ - @SohailAfridiISF
لاہور میں تحریک انصاف کے شہید کارکن اشتياق احمد کے گھر پہنچنے پر وزیراعلی سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس سے مکالمہ.
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ د��ا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
@sidhu_sialkoti Hanji beshaq wohi deta ha UAE ko wasila banaya ha wasila bhada ha ya Allah are Bhai Allah pr yaqeen rakho agr udr sa hijrat b krni pri kahi to Allah waha b da ga Daro nahi
@iqrarulhassan@Nisar68865335 ایسا کبھی بھی نہیں ہو گا جموریت سے اگر نمائندہ نیا منتخب بھی کرلو پھر بھی فورم 47 آئے گا اور نمائندہ وہ آگے آئے گا جو کرپٹ ہو گا تاکہ اسے بلیک میل کر کے کنٹرول میں کیا جا سکے ۔ عمران خان والی غلطی ایسٹبلشمنٹ کبی بھی نہیں کر گی ۔ اس کے لیے انقلاب کی ضرورت ہے ۔