یہ ڈی چوک میں کوئی جلسہ نہیں بلکہ کل لوگ ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔
جبکہ عمران خان اس بزدل قوم کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر قربانیاں دے رہے ہیں 💔
🚨🚨🚨
نوری نیازی صاحبہ گھریلو خاتون ہے مریم صفدر کے غنڈوں نے ان کو رات 12 بجے طلب کیا ہے
اس جعلی غیر قانونی سمن نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنا چاہیے
اگر میں جیل جاتی ہوں تو یہ نہ بھولنا کہ آپ نے تحریک چلانی ہے، آپ یہ وعدہ کریں کہ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے تب تک آپ نے حکومت پر پریشر رکھنا ہے
علیمہ خان کا عوام کے نام پیغام 🔥
حکومتی کوشش شروع دن سے یہی ہے اور آج بھی جاری ہے کہ عمران خان ڈیل کرے اور باہر آجائے تاکہ وہ بھی نواز شریف ، بینظیر اور زرداری کی صف میں شامل ہوجائے لیکن عمران خان اتنی طویل جیل کاٹنے کے بعد اس وقت جس مقام پر ہے وہاں ڈیل کا لفظ ہی بے معنی ہے
ہمیں پورا یقین ہے کہ اگر ہم نہ نکلے تو ہم نے ایک تو غلامی میں ہی رہنا ہے اور پھر بھی سسک سسک کر مرنا ہے، تو اگر ہم نے مرنا ہی ہے تو لڑتے ہوئے کیوں نہ مریں؟
#StreetMovement#ReleaseImranKhan
عمران خان اس قوم کو بار بار کہتا رہا کہ "خوف کا بُت" توڑ دو، اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔
ہوا اس کا بالکل اُلٹ۔ آج یہ قوم خوف کے بُت کے سامنے اُلٹا لیٹ چکی ہے۔
ناجائز حکومت آج اگر سانس لینے پر ٹیکس لگا دے تو یہ اس کو بھی قبول کر لیں گے لیکن ظلم و زیادتی کے خلاف نہیں کھڑے ہوں گے۔
یہ وہ مٹی نہیں ہے جو اقبال کو ذرا نم ہونے زرخیز لگتی تھی۔ یہ وہ مٹی ہے جو ذرا نم ہونے پر کیچڑ بن جاتی ہے۔
"ہمیں تحریک انصاف کی موجودہ قیادت میں جو ہیرے نظر آتے ہیں، مجھے ایسا لگتا ہے کہ جس دن عمران خان کی ضمانت وغیرہ ہو گئی اور وہ باہر آ گئے، تو یقین مانیں کہ پی ٹی آئی کی 75 فیصد موجودہ قیادت فارغ ہو جائے گی، ان کی سمجھ ہی نہیں آتی۔ یہ کمیٹیوں سے باہر اس لیے نکلے تھے کہ احتجاج کرنا ہے، پریشر بڑھانا ہے۔ جب سے آپ باہر نکلے ہیں تو آپ نے کیا پریشر بڑھایا ہے؟ سوائے بیانات کے، کلفیں لگا کر، کالے چشمے پہن کر ٹک ٹاک کر لی، کسی شو میں بات کر لی، اس کے علاوہ آپ نے کیا کیا؟"۔ خاور گھمن
@Ghummans
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان اور بشری بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17,17 سال قید کی سزا سنانے والے ڈسٹرکٹ کورٹس کے جج شاہ رخ ارجمند کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج بنا دیا گیا۔۔
تابعداروں کو نوازنے کا روایت زندہ باد بھئی زندہ باد
عمران خان کا کوئی سیاسی جانشین نہیں ہے۔ عمران خان کے بیٹے جانشین نہیں ہیں، عمران خان کی بیوی جانشین نہیں ہے، عمران خان کی بہنیں جانشین نہیں اور نہ ہی چار سال سے منظر عام سے غائب مراد سعید جانشین ہے۔
اس بات میں کسی کو ایک فیصد بھی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے۔ جانشینی بادشاہت میں ہوتی ہے اور عمران خان نے تحریک انصاف کی بنیاد موروثی سیاست کے خلاف رکھی تھی۔
اللہ عمران خان کو زندگی اور صحت و تندرستی دے۔ عمران خان کے مزار کا مجاور بن کر سیاست چمکانے کا کسی کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ عمران خان کے ورکرز اور سپورٹرز یہ فیصلہ کریں گے کہ کس نے مشکل وقت میں عمران خان کا سب سے زیادہ ساتھ نبھایا اور کون اس زمہ داری کا بوجھ اٹھانے نے قابل ہے۔ لاشیں نوچنے والے گِدھوں کی طرح
جانشینی کی بےہودہ بحث بجائے عمران خان کی رہائی پر فوکس کیا جائے جو تین سال سے قید ناحق میں ہے۔
اسد طور کا جاوید ہاشمی کے بارے انکشافات!!
جاوید ہاشمی کے دامادوں پر بھی پرچے کاٹے گئے وہ بھی بجلی چوری کے پرچے, یہ انتہائی بیغرتی ہے!!
کوئی تو شرم۔کرے ظالمو غیرت کہاں گئی تم لوگو کی!💔