"Never apologize for being sensitive or emotional. It's a sign that you have a big heart, and that you aren't afraid to let others see it. Showing your emotions is a sign of strength."
کافی دیر بیٹھی آنسو لیے اس.
آیت پر انگلی رکھےمحسوس کر رہی تھی
جیسے اللہ پاک مجھ سے
بات کر رہے ہیں وہ مجھے
سمجھا رہے ہیں..
وللآخرة خيرلك من الأولى
_____ القر��ن (93.4}
ان شاءاللہ
("تمہارا مستقبل تمہارے
ماضی سے بہتر ہوگا")
استاد نے مذاق میں کہا
کوئی ہے جو جنت سے مٹی لا سکے؟
دوسرے دن اک بچہ تھوڑی سی مٹی لے آیا۔
اور بولا استاد جی آپ نے کل جنت کی مٹی مانگی تھی
استاد اور پوری کلاس کے بچوں نے حیرانی سے پوچھا یہ کہاں سے لائے ہو
اس نے عشق اور محبت کے بھرپور لہجے میں کہا
❤️اپنی ماں کے قدموں کے نیچے سے❤️
ربِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ ��لند رہے گا"
#صبح_بخير