@iqrarulhassan جیل کے اندر بیٹھے اور زیر عتاب بندے پہ بکواس کرنا بہت آسان کام ہے اقرار بھائی جو بندہ یہ نہیں کرسکا جو بندہ وہ نہیں کرسکا زرا جو باہر ہے جو موجود ہیں ان کے خلاف کچھ دن ایسی ہی ٹوئٹس کرکے دکھا دیں یاد رہے جو موجود سے مراد وہ ہیں نہ کہ نواز زرداری خیر نسیم شاہ کا حشر یاد ہے نہ😉
@FayyazCanada محلے کی مشترکہ کمیٹی کے نتیجے والے بڈھے شیطان کچھ دن پہلے ان کمیٹی ڈالنے والوں میں سے ایک اسحاق ڈار نے بھی بازو کے اوپر پٹی باندھ رکھی تھی اور کمیٹی کا سربراہ نوازا مراثی پلیٹیں چوری کرگیا تھا
@iqrarulhassan اقرار بھائی اتنا غصہ تو اس کے اپنے بیٹوں کو نہیں آیا ہوگا خیر کوئی نہیں بالٹی شائد مزائل پروف بھی ہوتی ہے کافی اچھی معلومات ہیں جناب کی ویسے آپ نے تو فوراً ہی جاکر اسٹیبلیشمنٹ کی بیت کرلی تھی اور اثر نظر بھی آرہے اتنے سالوں کی عزت مٹی میں رول دی
@HassanAyub82 اچھا اس کی ڈیوٹی لگی ہے یہ لائن لکھنے کی شاباش بیٹا ابا جی کو خوش رکھو تبھی نوازے جاتے رہو گے اور یہ نہ بتانا کہ اسی عمران خان سے ٹکٹ کی بھیک مانگتے رہے ہو
@fawadchaudhry چوہدری صاحب تسی مائنس ہوچکے ہو مزید بستی کے لیئے کوشش کرکے دیکھ لو جنھوں نے ماریں کھائیں وہ پی ٹی آئی ہیں تم جیسے بکاؤ جاچکے ختم شد اب بن کے دکھانا ایم این اے زرا