پہلے کہتے تھے محسن نقوی کو جواب نہیں دے رہے
پھر جب رانا ثناءاللہ نے بوتھا تروڑ جواب دیا تو کہنے لگے یہ جواب تو ہلکا ہے
پھر جب خواجہ آصف نے سسٹم نکال کر سامنے رکھا تو کہنے لگے اب شامت ائے گی اور صحفہ پھٹ جائے گا
پھر جب خواجہ آصف نے شہزاد اقبال پروگرام میں دال والی آندر پاڑ دی تو اب وہی ویڈیو نقوی کو ٹیگ کررہے ہیں
ناظرین یوتھیے چوتٹیوبر ساس داماد اور مچھلی کے سوال طرح اک تھاں کھلو نہیں رہے
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ھیں۔ پاکستان سے منی لانڈرنگ کی سروس اس کاروبا ر کے ذریعے مہیا کی جا رہی ھے۔ اور شہریت کی سہولت کے لئے کاغذات بھی مہیا کیے جاتے ہیں۔
ملکہ کوہسار مری میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ندی نالوں میں طغیانی بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، شدید بارشوں سے ایکسپریس وے لکوٹ میں تین منزلہ بلڈنگ زمیں بوس ہو گئی ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
وزیر داخلہ صاحب پہلے اپنا قبلہ تو ٹھیک کرے پھر دوسروں کو بھاشن دے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے