🔴 ترک وزیر داخلہ علی یرلیکایا:
▪️گستاخ میگزین کے گرافک ڈیزائنر C.O. نامی شخص کو بھی گرفتار کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
▪️ہمارے پیارے نبی ﷺ کی شان میں کی گئی یہ گھٹیا حرکت قانون کے مطابق اپنے انجام کو پہنچے گی۔
*آیت اللہ خامنہ ای نے کھلا اعلان کردیا🚨*
*کچھ لوگ کہتے ہیں تھوڑا سمجھوتہ کرلے امریکہ کیساتھ انکی دشمنی کم ہو جائے گی۔ میں کلئیر کہتا ہوں امریکہ چھوڑو جو انکی بھی تھوڑی مدد کریگا وہ بھی ہمارا دشمن ہے
جج آپ نے چوری کیوں کی تو چوری کرنے والے کا جواب آیا جج صاحب میری بیٹیاں دودن سے بھوکی تھیں .
اب اس ملک کے قانون کا میں اچار ڈالوں جہاں باپ روٹی پوری کرنے کے لیے چوری کرے اُسے سزا اور جو سارا مُلک لُوٹ کھائیں وہ وزیر اعظم اور صدر 🥲💔💔
بہنوں اور بھائیوں تیار ہو اسکی نسل تک کو مزہ چکھانے 🤬 اس فرعون کا برا ٹائم شروع ہوتا ہے اب
😭😭😭گھوٹکی شہر کے بدمست نے ایک لاچار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو شئیر کریں تاکہ اس بدمست کو سزا ملے۔۔۔
@KaliwalYam@zeshmohmand
Heat stroke relief camp charsadda
موجودہ گرمی کو مد نظر رکھتے ہوئے آج چارسدہ میں مسافروں راہ گیرو اور اہل علاقہ لوگوں کے لئے ٹھنڈے شربت کا اہتمام کیا تھا جس میں تمام لوگوں کو شربت پلایا گیا جزاک اللہ
کل پھر ہیٹ سٹروک ریلیف کیمپ ہوگا جسکے لئے 6 ہزار اماونٹ درکار ہے دوستوں سے تعاون کی اپیل
Required 6k
For donations
Easypaisa 03466244200
پاکستان میں جب بھی قانون کی حکمرانی آئے تو ایسے ہی تمام غداروں کو لٹکانا ہو گا جیسے ایران نے غداروں کو اسرائیل کی طرف بھجیجے گئے میزائلوں سے باندھ کر اڑایا ہے
غداروں کی ایک لسٹ بنا کر رکھنی چاہیے کیونکہ ہمیں اپنے رب پر پورا یقین ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی تو آئے گی ،انشااللہ انشااللہ انشااللہ
*امام مہدی کے ساتھ تو صرف بارہ ہزار یا چودہ ہزار مسلمان ہوں گے ۔۔۔*
باقی ماندہ کروڑوں نام نہاد *مسلمان* کس کے ساتھ ہوں گے ؟؟؟
اپنی قیمتی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ چار منٹ کا کلپ *لازمی سنے ہر مسلمان۔۔*
*وقت کا تقاضہ ہے کہ اس گفتگو کو عام کیا جائے*
فلسطین غزہ والوں کی خوشی کی انتہا دیکھیں اللہ کا سجدہ کر کے شکر ادا کر رہے ہیں۔۔ایران کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔آج ایران کی وجہ سے غزہ والے اپنے گھروں میں واپس لوٹ آۓ ہیں شکریہ ایران۔۔ ایران زندہ باد