نصرمن الله وفتح قريب!
ہمارا عزم ہمارا وعدہ وفا یاد رکھنا
ہم چودھری علی شان سونی کے مد مقابل ہر سرکس اور ہر اٹھنے والی بغاوت کا پوری جرات و بہادری سے دفاع کر کے 2021 کے الیکشن میں سماہنی سے چوتھی مرتبہ پھر الیکشن جیت کر سیاسی حریفوں کو ان شا ٕ اللہ ناکوں چنے چبوا کر دم لیں گے!
This Day in History: 25 March, 1992
On this day, Pakistan lifted the Cricket World Cup for the first time at the Melbourne Cricket Ground under the captaincy of Imran Khan.
#SKMCH#ImranKhan#WorldCup#WorldCup1992 (1/4)
اے آر وائی اور کراچی میں رہنے والے صحافیوں کے مطابق پورا افغانستان اس وقت تک تباہ ہو چکا ہے۔ جیو کے مطابق بھی کافی تباہی ہوئی ہے، کافی نقصان پہنچایا ہے پاکستان ایئر فورس نے طالبان کے مختلف ٹھکانوں کو۔ مگر پورا افغانستان ابھی تباہ نہیں ہوا۔
ویسے مجھے رشک آتا ہے کراچی میں رہنے والوں لوگوں خصوصاً اردو اسپیکنگ مہاجروں اور پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والی احمدی کمیونٹی کے لوگوں کی پاکستان سے محبت پر۔ انہیں جتنی مار بھی پڑ جائے ان کی پاکستان سے محبت بے پایاں اور اندھی ہے۔ پاک بھارت مئی دوہزار پچیس ٹاکرے کے دوران میرے صرف سچ بولنے پر کراچی کے بعض دوستوں دس، پندرہ سالہ دوستی کے بعد قطع تعلق کر لیا۔ احمدی کمیونٹی کے لوگوں نے میرے ڈی ایم میں آ کر لکھا “احمد بھائی، آپ کو کیا ہو گیا ہے۔ آپ تو بہت اچھے صحافی تھے۔ پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے” 🤔
تاہم میرا یہی مطالبہ رہا کہ اس سوال کا جواب دیں کہ دس مئی کو بھارت کی طرف سے پاکستان کی درجن سے زیادہ ایئربیسز کو نشانہ بنا دینے کے جواب میں ٹرمپ کے ذریعے معافی تلافی اور سیز فائر کروانے کے علاوہ پاکستان نے بھارت میں جواب کس جگہہ حملہ کر کے دیا۔ جواب ندارد۔ مگر پھر بھی میں ان لوگوں کی پاکستان سے محبت بے پایاں کا احترام کرتا ہوں۔ حقائق کو ہمیں بہرحال ضرور مدنظر رکھنا چاہیے۔ ہر وقت جذبات کی رو میں بہہ جانے اور آنکھیں بند رکھنے سے دیرپا مسائل کبھی حل نہیں ہوتے۔
عدنان حیدر نے خواجہ آصف کو سپیچ لس کردیا🚨
صحافت کو اگر صحافت کے طرز پر نبھایا جاے گا تو یہ منافق سیاستدان منہ چھپاتے پھرتے رہیں گے اور انکو جگہ نہیں ملے گی منہ چھپانے کی یاد رکھے سب !!
رپورٹس کے مطابق عمران خان (central retinal vein occlusion) سے متاثر ہیں۔ اگرچہ ہم اس کی خود آزادانہ تصدیق نہیں کر سکتے، لیکن ہم شدید تشویش کا شکار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کی ایک ٹیم کو فوری طور پر ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔
#SKMCH
Reports suggest Mr. Imran Khan may be suffering from central retinal vein occlusion. Although we cannot independently verify this, we are deeply concerned and request that a team from Shaukat Khanum Hospital be granted immediate access to participate in his care.
#SKMCH
اڈیالہ کے ایک چکر کی برکت؟ “بگ برادر” اور “بگ سسٹر” کی فرمائش؟ یا NCCI اور CCD کا ڈر؟
مرزا صاب کو پنجاب کرائم فری ، ریپ فری، ہراسمنٹ فری نظر آنے لگ گیا 👏🏻
میں نے اس وقت انجینیئر صاحب کو صاف بتا دیا تھا کہ میں صحافی ہوں وزیر اعظم سے فوری ملاقات کروانا میرے بس کی بات نہیں ہاں آپکا رابطہ انکے سٹاف سے کروا سکتا ہوں جس میں میں نے انکی مدد کی تھی باقی بات عمران خان کے اس وقت کے ساتھی بتا سکتے ہیں جنکا مرزا صاحب سے رابطہ ہوا۔
انجینیئر صاحب نے ان پر ہونے والے حملے کے بعد مجھ سمیت دیگر کئی لوگوں سے رابطے کرکے پولیس سکیورٹی حاصل کرنے کے لیے مدد بھی مانگی تھی جبکہ میں نے خود انہیں اپنی جانب سے گارڈز مہیا کرنے کی آفر کی تھی۔ مگر وہ اس وقت ایجنسیوں اور وزیر اعظم سے براہ راست رابطہ رکھنا چاہتے تھے۔ شکریہ ذیشان
میں نے آج تک اس سے پہلے کبھی انجینیئر مرزا صاحب کو اس طرح لاجواب ہوتے نہیں دیکھا۔
بغض عمران خان میں آ کر اپنی ساکھ تباہ کرنے سے لاکھ درجے بہتر تھا اور ہے کہ صرف دین کی اشاعت پر ہی کام کریں۔
اور اگر سیاست پر بات کرنی ہے تو سچ بولیں ورنہ خاموشی بہتر ہے۔ 🤦