اس میں کوئی شک نہیں کہ اس گاڑی والے اور سواری نے کمال کیا ھے ان سبکو سیلوٹ ھے۔ لیکن مجھے حیرت دو باتوں سے ہوئی کہ اتنی چھوٹی عمر کے ماں باپ کیسے اتنے بیفکر ہو سکتے ��یں۔ اور دوسرا اس وڈیو بنانے والے پر حیرت ھے کہ وہ بچے کو بچانے کے بجائے وڈیو بناتا رہا؟؟؟
کیا کسی اسلامی ملک میں ایسا سلوک کرنا جائز ہے ؟
رات کے پہر عورتوں بچوں کے بیچ ایسے چھت ٹاپ کر داخل ہونا جائز ہے؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نہ اسلام کے قوانین بچے ہیں، نہ کوئی جمہوریت باقی رہی ہے، اور بچا باقی پاکستان، تو اس میں بندوق کے زور پر نفرتون کی دکان کھولی جا رہی ہے
تین ایم پی او ایک کالا قانون ہے یہ برطانوی سرکار کے رولٹ ایکٹ کی یادگار ہے اس قانون کو 1960 میں فیلڈ مارشل ایوب خان نے پھر زندہ کیا 1973 کا آئین نافذ ہونے کے بعد یہ غیر مؤثر ہو گیا لیکن جنرل ضیاءالحق نے اس کالے قانون کا دوبارہ استعمال شروع کیا ماضی کے فوجی ڈکٹیٹروں کی یاد دلانے والا یہ قانون آج کی سیاسی حکومتیں بار بار استعمال کر کے ہمیں فوجی ڈکٹیٹروں کی یاد دلاتی ہیں
کعبے میں بت تھے میاں صاحب عدالت میں بت ہیں ، طلال چوہدری
کچھ چاٹوکار جنید اکبر کی وضاحت کے باوجود صحافت چھوڑ کر مولوی بن چکے ہیں اب اس بارے میں وہ کیا کہتے ہیں
Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz going to @UN for representing Pakistan. A journalist freind from New York asked me that why your government arrested three sisters of @ImranKhanPTI under a black law 3 MPO just days before the speech of Prime Minister in UN? How can he represent the Islamic Republic of Pakistan where government arresting elderly women without any criminal cases?
بنگلہ دیش کا وزیراعظم اس لئے کمرشل فلائٹ میں گیا کیونکہ وہ فارم 45 والا ہے ، اسے یہ خوف نہیں ہے کہ بنگلہ دیشی اوورسیز کہیں ٹکر گئے تو سوال کریں گے ، نعرے لگائیں گے
اسلام تو حالت جنگ میں بھی خو��تین سے خاص سلوک کا حکم دیتا ہے۔ حضرت علیؓ نے "صفین" کے موقع پر سپاہیوں کو حکم دیا کہ "عورتوں کو اذیت نہ دینا، خواہ وہ تمہاری عزتوں کو گالیاں دیں اور تمہارے امیروں کو برا بھلا کہیں۔" پاکستان میں یہ کیسا نظام ہے جو ماؤں بہنوں بیٹیوں پر ہی حملہ آور ہے؟ خالد جمیل
@khalidjamilkj
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"ن��ے صوبوں کی بات چلی تو سندھ سے گرج چمک اور آندھی آئی، کراچی کے مہاجر بھی زور و شور سے بولے۔ پختونوں کے وارث مولانا فضل الرحمٰن اور دوسرے لیڈر بھی گویا ہوئے، بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی بحث میں نمایاں رہے مگر پنجاب کے نہ حکمران، نہ سیاست دان اور نہ ہی دانشور بولے۔ نہ یہ 1947ء میں مسلم مفاد کی خاطر بولے نہ یہ 2026ء میں ملکی مفاد میں بول رہے ہیں، نہ آج امرتا پریتم زندہ ہے، آج کی شاعرہ کوئی عارفہ مریم ہوگی۔ جو چپ ہے اور نہ ہی آج وارث شاہ ہے، آج تو مصلحت شاہ کی شاعری اور نثر کا دور دورہ ہے۔ مصلحت شاہ حساسیت اور خوفِ فسادِ خلق کی وجہ سے ہونٹ سیئے ہوئے ہے، بولے تو کون بولے، پنجاب کے سب وارث شاہ تو مر چکے"۔ سہیل وڑائچ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان کے خاندان کی چار خواتین گرفتار ہو چکی ہیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھٹو خاندان کی دو خواتین گرفتار ہوئی تھیں عمران خان کے دور میں شریف خاندان کی ایک اور زرداری خاندان کی ایک خاتون گرفتار ہوئی تھی موجودہ دور میں عمران خان کی اہلیہ اور تین بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
🚨🚨
جمعہ کے روز خیبر پختونخوا میں بیس سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں، مُلک کے حالات دیکھیں، معیشت کے حالات دیکھیں، غریب کے حالات دیکھیں اور پھر ن لیگی وزرا کے مزے دیکھیں۔۔ ایسا لگتا ہے یہ پچیس کروڑ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک کر لذت لیتے ہیں!
قرآن مجید کی سورہ آل عمران میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تم سب مل کر اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو سب مسلمانوں کو آپس میں بھائی بھائی قرار دیا گیا