Enjoining the good and forbidding evil is the most important direction that distinguishes human beings from other creatures,
Vote and support only Imran Khan
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا عمران خان کی قید اور صحت کے حوالے سے اہم ترین اور سخت موقف:
عمران خان کی تحفظ اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا؛ تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوتی ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
علامہ راجہ ناصر عباس کی گفتگو 🚨
عمران خان کے بغیر قومی اتحاد ہو ہی نہیں سکتا۔۔اس کو آپ آج لے آؤ، کل لے آؤ۔ جتنی دیر ہوگی آپ کو پاؤں پکڑ کر اسے لانا ہوگا، ہاتھ باندھ کر اسے لانا ہوگا
#ImranKhanHealthRedAlert
امریکہ کے اندر سے بڑی رپوٹ لیک، امریکہ اور اسرائیل یہ جنگ بری طرح سے ہار چکے ہیں اور ہیلے بہانے کر کہ کسی طرح اس جنگ سے جان چھڑ��انا چاہ رہے ہیں اور باقی اس رپورٹ میں کیا ہے دیکھیے وڈیو میں اور اپنا فرض سمجھ کر اسے شئیر کریں۔
#Irán
#ImranKhanHealthRedAlert
قاسم خان کی گفتگو 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#ImranKhanHealthRedAlert
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
پارٹی ایسے ریلیکس ہے جیسے عمران خان کا علاج ہو گیا ہے، جو عمران خان کے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا ، وہ سائیڈ پر ہو جائے
#ImranKhanHealthRedAlert
Govt’s claim about Imran Khan’s well being is highly suspicious because they are not allowing meetings of family and personal doctors.
If they have nothing to hide, why would they restrict meetings? Keep raising voice and tag all human right activists.
#ImranKhanHealthRedAlert
پٹرول کی قیمت بڑھتے ہی مہنگائی کا سیلاب۔
ضروری اشیاء پہلے ہی دن تقریباً 30٪ مہنگی۔جعلی حکمرانوں نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے سارا بوجھ انہی پر ڈال دیا۔
ابتسام بھائی کو اپ لوگ بول تو نہیں گئے ؟؟۔۔جب خان صاحب پر گولیاں چلائی گئیں تو انہوں نے ہی حملہ اور کو روکا تھا ۔۔۔کل سے وہ لاپتہ ہے ک��ھر ہے کون لے گیا نہیں پتا پلیز ان کے لیے اواز اٹھائیں 🙏
ضلِ شاہ ایک دیوانہ تھا، اس کو بےدردی سے قتل کیا گیا اور قتل کر کے سڑک پر اسکی لاش پھینکی گی، کون لوگوں کے ساتھ ایسا کرتا ہے، جرم کیا تھا، سارے لوگ اسے پسند کرتے تھے، وہ ایسا انسان تھا جو کسی کا کچھ بگاڑ ہی نہیں سکتا تھا💔