جیسےمشہور ھےکہ فلاں نہر ہر سال 1 بندہ لیتی ھے
ایسےہی وہ بھی ہر6 ماہ بعد ایک بندہ لیتی مطلب سیٹ کرتی ھے
پھرچھ مہینےپورے اور بریک اپ
اب یوں ھےکہ ایکس کےدیئے آئی فون سےسیلفیز لیکر اوروں کو بھیجی جاتی ہیں
حیران ہوں ایسےکیسے؟
چلوخیر
ویزا نہیں تو لاہور سہی
غالب اک محبت اور سہی
😁