کسی زمانے مطالعہ کا رجحان پیدا کرنے میں سکولوں کا اہم کردارتھا اور لائیریری کا الگ پیریڈ ھوا کرتا تھا جو اب نام نہاد معیاری تعلیم میں کہیں نا پید ھو گیا ھے

دھرنا یا الجھاؤ کی سیاست ملک کو معاشی تباہی دیتی ہی اور کچھ نہیں عمران خان کے دھرنے سے پہلے اسٹاک ایکسچینج 70 ہزار انڈکس پر تھی جو آج بھی 36000 پوائنٹس سے اوپر نہیں جا رہی
۔۔۔ کھجور کے اندر سے ایک گھٹلی نکلتی ہـے۔۔۔۔۔ اس گھٹلی میں ایک لکیر سی ہـوتی ہـے۔۔۔۔۔ اس لکیر پر ایک باریک سا چھلکا ہـوتا ہـے ۔۔۔۔۔اس چھلکے کو عربی میں "قطمیر" کہتے ہیں۔۔۔۔۔

اللّه پاک فرماتا ہیں وہ اس چھلکے کے بھی مالک نہیں۔۔۔۔۔۔۔ *
”وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ مَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ۔“ (الفاطر : 13)
"جنہیں تم اس کے سوا پکار رہـے ہـو وه تو کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں۔"
يا اللہ ہم سب کے دلوں میں ہدایت ڈال دیں
امين

@Moonasultan7 خاک تدبیر ہوا کرتی ہے
ہونی تو ہوکے رہا کرتی ہے
شام ہوتے ہی مرے جسم کی دھوپ
میرے سائے میں چھپا کرتی ہے
نقش منزل کے مٹا دینے کا
کام رستوں میں ہوا کرتی ہے
کھڑکیاں کھولکےرکھتی ہوںمگر
اک گھٹن دل میں رہا کرتی ہے
فرق رشتوں میں جو آجاتاہے
گھر میں دیوار اٹھاکرتی ہے