@Ahmad_Noorani سر جس بیدردی سے رینجرز اہلکاروں کو شہید کیا گیا دنیا میں کوئی فورس اپنے ہی سپاہیوں کیساتھ ایسا کبھی نہیں کرتا۔
کم سے کم میرے علم میں نہیں۔
ویڈیو ثبوت حاضر ہے۔
@SaleemKhanSafi سلیم صافی: سائفر نامی کوئی چیز نہیں آئی ، سب جھوٹ اور ڈرامہ ہے، اگر سائفر سچ نکلا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا۔
عمران خان کو سائفر کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
سلیم صافی
بندہ پوچھے سائفر صحیح ہے تو صحافت کیوں نہیں چھوڑی؟
اگر غلط ہے تو پھر کیس کس چیز کا؟
3840501494578 سر یہ شناختی کارڈ چیک کریں ۔ یہ بیوہ ہے ۔ اس کے 3 بچے ہیں ۔ پر کبھی پیسے نہیں ملے ۔ 3 دفعہ سروے کرواے پر نہیں ملے ۔ پلیز مدد کریں ۔ یہ اہل ہیں پر کبھی پیسے نہیں ملے ۔
توجہ طلب!
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر وظائف کی تقسیم جاری ہے۔
یہ وظائف 7000 سے 8500 روپے کردے گئے ہیں.
کچھ جعلساز معصوم لوگوں کو لوٹنے کی کوشش بھی کرتے ہیں
براہ کرم آگہی کے لئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#BenazirKafaalat