@adnanaadil نہیں ، جو آپکا اندازہ ہے وہ غلط ہے۔ پچیس سویلین معصوموں کی وفات کی خبر کے پیچھے پوری قوت کیساتھ کرنل کی بدمعاشی کی خبر چھپادی جائے گی۔ اسلام آباد انتظامیہ، وزیر صحت، کٹھ پتلی حکومت، سسٹم ہر چیز پر تنقید کی کھلی ڈلی اجازت ہوگی۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے سسٹم کتنا بے رحم ہوچکا۔
فلاں نے نوٹس لے لیا، فلاں نے نوٹس لے لیا۔ کیا اس طرح مرنے والے 15 معصوم نومولود بچے زندہ ہو جائیں گے؟ جب نوٹس لیکر عمل۔کرنے کا وقت تھا اس وقت سب سوئے پڑے تھے۔ اپنی اپنی موج مستی میں تھے۔ ہائے، پندرہ معصوم جانیں!
کبھی سعودی عرب کا دورہ، کبھی چین کا دورہ ،کبھی آذربائجان کا دورہ، کبھی کرغستان کا دورہ۔ ملک کے اندر ادارے تباہ حال ہیں۔ کوئی نگرانی نہیں۔ یہ پک نک منانے آئے ہوئے ہیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون خان صاحب کے دیرینہ ساتھی اور تحریک انصاف کے بانی رکن اسیرِ 9 مئی چاچا شاہ عالم خان شاہو خیل آف کمرمثانی وفات پا گٸے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
🚨🚨 بریکینگ نیوز : مریم نواز کا بڑا جھوٹ بے نقاب, شہزاد اکبر کے بڑے انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑
بتایا یہ گیا کہ, مریم نواز چین کے دورے کے لیے جا رہی ہیں ۔ لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ۔ ان کی بیٹی کی شادی اگلے مہینے ہونی ہے, اور وہ اس کی شاپنگ کرنے گئی ہیں ۔ کسی نے انہیں مشورہ دیا کہ چین چلی جائیں, وہاں پاکستانی نہیں ہوں گے ۔ اور آپ کی کوئی ویڈیو بھی نہیں بنائے گا ۔🔥🚨🚨
پمز ہسپتال اسلام آباد کے وارڈ میں آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جان سے گئے۔
یہ ہے پمز ہسپتال ۔۔ جہاں حکومت عمران خان کو لے جانے کی ضد کر رہی ہے ۔ جہاں ایسے حادثات ہوتے ہیں۔ جہاں انجیو گرافی کی مشین کئی سال سے خراب پڑی ہے
اور یہ پاکستان کے دارالحکومت کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال ہے
کوئی غیرت مند سا کرنل دیکھ کر اسے بلوچستان تو بھجوا دیں۔ سندھ اور پنجاب میں بیٹھی بیشتر یونٹس کو مہینوں سے بلوچستان جانے کی سیکیورٹی کلئیرنس نہیں مل رہی۔
This is an unbelievable tragedy. My dear Pakistanis, don't you understand that your children will keep dying like this unless you take back your country from the evil butchers like Nawaz Sharif and Asim Munir?
اس قدر خوفناک واقعہ۔۔ چند روز پہلے تک وفاقی وزرا اس ہسپتال کے شان میں قلابے نلا رہے تھے اور عمراب خان کو یہاں شفٹ کرنا چاہتے تھے۔۔ معصوم بچوں کی جان گئی۔۔ کون زمہدار؟ کیا مصطفی کمال صاحب استعفی دینگے؟
بچوں کا معاملہ بہت ہی نازک ہوتا ہے۔ ایسا خوفناک سانحہ کہیں بھی پیش آسکتا ہے۔ جن حکمرانوں کو دنیا جہان کی ذلت سمیٹ کر کبھی شرم نہیں آئی انہیں غفلت کی نشاندہی پر کہاں سے آئے گی۔
بچوں کے والدین کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے کچھ پرہیز رکھیں اور یوٹیوبرز سے بھی گزارش ہے کہ اسے اپنی ریٹنگز کا موضوع مت بنائیں اور ورثاء کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر انکے غم کو مت چھیلتے رہیں۔ زیادہ زور کی صحافت آئی ہوئی ہے تو ملک کے سبھی ہسپتالوں کے سیفٹی سٹینڈرز ، فائر ایگزٹس ، اور دیگر سہولیات کا کچہ چٹھہ کھولیں۔