عدالت نے مہرنگ کو سنگین جرائم میں ملوث پائے جانے پر عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ وہی مہرنگ ہے جس نے ماضی میں سرعام دہشت گرد تنظیم بی ایل اے (BLA) کی مذمت کرنے سے صاف انکار کر دیا تھا۔
آج جو عناصر قانون کے اس واضح فیصلے کے بعد بھی اسے انسانی حقوق کا لبادہ اڑھا کر معصوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں، وہ دراصل حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں۔
سیکیورٹی اداروں اور عدالت کے سامنے ایسے واضح شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ معصوم نوجوانوں کو گمراہ کر کے دہشت گرد تنظیموں کی صفوں میں شامل کرنے کے پیچھے یہی نیٹ ورک کام کر رہا تھا۔
حقائق اب عوام کے سامنے آ چکے ہیں۔ دہشت گردی اور اس کی سہولت کاری کرنے والے چاہے کتنا ہی مظلومیت کا کارڈ کھیلیں، قانون کی نظر میں وہ صرف اور صرف مجرم ہیں۔
قانون زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
#Balochistan
@MemonaMushtaq عورتوں کی منافقت دیکھو. یہاں فرنگیوں کا ٹھرک نظر نہیں آیا. نہ ہی عورتوں نے آواز بلند کی احتجاج کی.
یہی کمنٹری پاکستانی کیمرہ مین کرتا تو فتوے کی لائنیں لگا دینی تھیں ان منافق عورتوں نے.
واہ بلوچستان کے بلوچ مہمان نواز دہشتگردوں،
کیا مہمان نوازی کی ہے بہن بیٹیوں کی.
بلوچستان کے لوگوں میں یہ غیرت ہے.
یہ بلوچ وحشی درندے ایسے اپنے مہمانوں کے ساتھ درندگی کرتے.
کہاں ہے ریاست اس ملک کی. کیا درندگی ہو رہی ہے اس ملک میں.
استغفراللہ
#balochistan#terrorists#Terrorism