میرےسوہنے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ میں قربان میرے ماں باپ قربان آپ پہ قربان
میں شرمندہ ہوں آپ سے ۔۔۔۔مجھے معاف کردیجیےگا ۔۔میں کچھ نہیں کرسکا قیامت کےروزمیری پکڑ نہ کیجیےگا میں اجتجاج کرتا ہوں جنہوں نےآپ کی گستاخی کی وہ نیست ونابودہوجائیں۔آمین😥
#boycottfrenchproducts
اس ہفتے ایک ہی دن میں مراد سعید کی منسٹری کے خلاف دو جھوٹی اور بے بنیاد خبریں دی گئیں۔دینے والوں کو بھی پتہ تھا خبر جھوٹی ہے اسی لئیے انہوں نے کنفرم کئیے بغیر چلا دیں۔ اس سے ایک بات تو صاف ہے کہ مراد اچھا کام کر رہا ہے
فضل الرحمن صاحب 31 دسمبر تو بڑا دور ہے نیک کام میں دیری کیسی آپ سب استعفی کل صبح 9 بجے سپیکر آفس جمع کر دیں لیکن وہ پوچھنا تھا آپ کس چیز سے استعفی دے رہے ہیں ؟
کاشف عباسی :- اگر پی ڈی ایم کی جانب سے 150 استفیٰ آجاتے ہیں تو کیا جنرل الیکشن ہوں گے یا ضمنی الیکشن؟
اعتزاز احسن :- پی ڈی ایم کی جانب سے 250 استعفے بھی آجائیں تو بھی وزیراعظم عمران خان ہی رہے گا