She has spoken the truth.
"150,000 Palestinian have been killed and injured by Israel, since 2008. 33000 of those were children's. But no one talk about it, no one calls them terrorist."
#Israel#Palestine#Hamas#طوفان_الأقصى#حماس
تمام @PTIofficial کارکنان سےدرخواست ہےپرامن رہیں۔ یہ ملک ہمارا ملک اس کو،اس کے رہنے والوں اور املاک کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئیے۔
انشاءاللّٰہ ان ظالموں کو قانون کی طاقت سے کیفر کردار تک پہنچائیں گےملک کےدشمن پاکستان کے امن سے کھیلنا چاہتے ہیں اوراسی لئیے یہ بیہیمانہ حملہ کیا گیاہے