شہدا اور زخمیوں کے حوالے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں کا ڈیٹا جلد از جلد پبلک کیا جائے اور تمام ہسپتالوں اور سیف سٹی کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے، تاکہ 9 مئی کی طرح شواہد غائب نہ کیے جا سکیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan#IslamabadMassacre
https://t.co/x0GSLQaSmI
We request all the human rights institutions in the world to strictly punish the oppressors based on these facts. It is not acceptable in a democracy to shoot innocent citizens directly for protesting.
We request @realDonaldTrump and the human rights institutions of the world to take strict action against this. This is a violation of human rights.
@elonmusk@UN@UNHumanRightsUA@hrw@amnestyusa@BBCNews@CNN@AJEnglish@IntlCrimCourt
اسلام آباد ڈی چوک میں کل رات مظاہرین پر سیدھی گولیاں حکومت کی طرف سے برسیاں گئ جس سے کئ مظاہرین ہلاک اور زخمی ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان
یہ ایک شرمناک عمل ہے ریاست اپنے شہریوں سے بات چیت کرکے مسائل حل کرے نا کے طاقت کے زور پر اپنی شہریوں کو نشانہ بنائے
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان حکومت سے مطالبہ کرتی ہے زخمیوں کا بہتر طبی سہولت فراہم کی جائے اور سپریم کورٹ پاکستان سے درخواست کرتی ہے اس واقع کا نوٹس لے
اور واقع میں ملوث لوگوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان ہلاک افراد کے لئے دعاگو ہے اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
#DChowk #Islamabad_D_Chowk #Islamabad_Massacre #SupremeCourt @hrw@OHCHRPartners@OHCHRAsia@amnestysasia@UN_HRC@UNinPak@GovtofPakistan@PTIofficial@HamidMirPAK@BBhuttoZardari@ImranRiazKhan@javerias@OfficialShehr@ShandanaGulzar@jamshed65724905@elonmusk
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan#MohsinNaqvi#PTIProtest
https://t.co/JbQALOS9Sq
یہ بونیر کا کارکن ہے اسے ڈی چوک میں گولی لگی ہے اور کارکنان سے درخواست کر رہا ہے کہ آپ لوگ آگے بڑھیں ۔
یہ نوجوان مثالی کردار ادا کر رہے ہیں۔
#HistoryInTheMaking#احتجاج_سے_انقلاب_تک
اس وقت صوابی میں موجود ہیں
آئی ایس ایف کے تمام قافلے فرنٹ پر موجود ہیں
صرف خیبر پختونخوا لاکھوں کی تعداد میں نکل رہے ہیں
تاریخی مناظر ہیں
چاہے جتنے دن لگ جائے ہم ڈی چوک پہنچے گے
خیبر پختونخوا حکومت کا چھٹا فلیگ شپ منصوبہ!
ہوم اسٹے ٹورازم پروگرام کے تحت دور دراز سیاحتی علاقوں میں سیاحوں کو گھروں میں رہائش کا تصور متعارف کیا جارہا ہے، صوبائی حکومت لوگوں کو اپنے گھروں کے احاطے میں سیاحوں کو رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لئے قرضے فراہم کرے گی، فیصلہ
اس پروگرام کے ذریعے نہ صرف مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہونگے بلکہ گرین ٹورازم کو فروغ دینے میں بھی مدد ملے گی۔
#KPFlagshipProjects
#CMKP
#KPUpdates
@PTIPeshawar ہمارا مرشد کا قسمت بہت خراب ہے جس پے اعتبار کرتا ہے وہ غدار نکلتا ہے۔ہمیں مرشد کی بیان کا انتظار ہے بعد میں دیکھتے ہے اس موچڑ کے ساتھ کیا کرنا ہے۔۔