اویس لغاری صاحب آپ جدی پشتی امیر ہیں آپ کو کسی قسم کی مہنگائی ہو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن غریب لوگوں کو خودکشی کرنے پر آپ مجبور کر رہے ہیں وزیراعظم صاحب یہ سارے حساب کتاب آپ سے بھی ہونے ہیں اس لیے بجلی کے بلوں کا مسئلہ جلد حل کریں
#SlabSystemNahiChalega
🚨🚨اہم ترین
بجلی کا میٹر مالک مکان کا ہوتا یہ عدالتی فیصلہ ہے خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ا��ک مہینے کی سزا سنا دی گئ ہے اگر بل ادا نہی ہوا بجلی بند کر سکتے میٹر نہی اتار سکتے ہیں
اسے زیادہ سے زیادہ شہیر کیججے
#NoMoreSlabLooting