وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ شروع میں 30 ہزار روپے کی تنخواہ پر شہباز شریف کے ساتھ نوکری کرتے تھے ان سے چاۓ کافی لانے کا کام کروایا جاتا تھا
اب یہ ایک طرف کہہ رہے ہیں پیٹرول مہنگا ہے قوم نے قربانی دینی ہے لیکن پتا نہیں انہیں کیوں لگتا ہے یہ خود خنزیر ہیں یا سور ہیں ان کی قربانی جائز نہیں ہے قربانی صرف قوم نے دینی ہے
شہباز گل
🚨تہلکہ خیز
ن لیگی رہنماؤں کا باپ ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے
جیو پٹواری انسان بننے لگے ہیں
” آج خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا ، یہ خیبرپختونخوا آنے اور جانے والے راستے بند کررہے ہیں، کیا یہ مشرقی پاکستان والی سازش دہرا رہے ہیں؟
یہ جو بھی سازش کریں لیکن ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دیں گے،“
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
🚨 ندیم ملک نےراناثنااللہ کوگلے سےپکڑلیامگر راناصاحب اس عمرمیں بھی جھوٹ بول کرمریم نواز کوڈیفینڈ کرتےرہے
جس طرح صحافی آج ان سےسخت سوال کر رہےہیں یہی پہلےدن سےاپنا کام کر رہے ہوتےتو آج یہ حالات نہ ہوتے
مریم نواز نے شاید نیا سرکاری ٹرینڈ سیٹ کر دیا ہے: افسر چھٹی پر جائے تو سرکاری گاڑی بھی ساتھ لے جائے، سرکاری وسائل بھی استعمال کرے، چاہے سکردو جائے یا کہیں اور۔ سوال کون کرے گا؟ جب وزیرِاعلیٰ سے سوال پوچھنے کی کسی میں ہمت نہیں، تو ان کے ماتحت افسران سے پوچھنے کی جرات کون کرے گا؟
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
مولانا محمد خان شیرانی نے بہت کچھ کھل کر کہے دیا
ہماری سٹیبلشمنٹ دراصل بین الاقوامی سٹیبلشمنٹ کا ایک ذیلی ادارہ ہے
یہ ہماری حفاظت کیلئے بھی نہیں خدمت کیلئے بھی نہیں ہے
بلکہ انکا اصل فریضہ وطن سے غداری کر کے مغربی آقاؤں کے مقاصد کی کفالت ہے اور مفادات کی حفاظت ہے
”جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے“
@Real_MZubair
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا... آہوووو🚨🚨
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا کہ ایک حرام خور جعلی نا معلوم بدشکل اور کم عقل پٹواری معلوم نہیں کیا نام ہے مگر عقل سے مکمل فارغ مخلوق کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی ایسی دھلائی کی کہ بس مت پوچھیں
خود سنیں اور انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی! یقین کریں یہ سننے کے بعد سننے والوں کے 14 طبق روشن ہو جائیں گےکم عقیل کا منہ دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے کھوتا بریانی منہ کے راستے ہگ دی ہو 😂🔥💯✌️
دو کروڑ ترانوے لاکھ پینسٹھ ہزار نو سو چھتر روپے!!!
ہاہاہاہاہا۔۔۔
منصور علی خان پوچھتے ہیں کہ یہ تخمینہ کس نے لگایا؟ کیا پاکستانیوں کو بھی یہ سہولت میسر ہے کہ سفر کے بعد ٹکٹ کی ادائیگی کردیں۔ عمران نیازی کے توشہ خانہ میں بھی یہی اعتراض تھا evaluation غلط لگائی گئی تھی۔ تیسرا سوال کہ مریم نواز کے علاوہ کون افراد اس جہاز میں لندن گئے؟