@CMShehbaz is NOT our elected representative. He does not speak for Pakistanis. We do not accept him representing us on any international forum. Namanzoor Namanzoor! We resist ✊🏽✊🏽
#PakistanisProtestAtUN#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ سفر جو صبح 8 بجے شروع ہوا تھا ابھی رات کے ڈیڑھ بجے بھی جاری ہے-عوام کا سمندرباہر امنڈ آیا-عام حالات میں محض صرف دو گھنٹوں کا سفر 17ویں گھنٹے میں داخل- #حقیقی_آزادی_مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہے-ہم سب سڑکوں پر رہینگے جبتک نئے انتخابات کا اعلان نہیں ہو جاتا
شرم آنی چاہیے ان مذھبی جماعتوں کو کہ شہباز شریف نے میٹرک کے نصاب میں عمران کا لگائے اسلامیات اور سیرت النبی کے کورس کو ختم کیا تو یہ چپ رہے اور احتجاج ایک سیکولر لبرل شفقت محمود نے کیا ۔ لعنت ایسی سیاست پر جو دینی حمیت اور غیرت ختم کر دے ۔ کہاں ہیں سراج الحق ، فضل الرحمان وغیر
کوئی شک میں نہ رہے،میں آج سیالکوٹ جاؤں گا۔امپورٹڈ حکومت نےہماری قیادت+کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیاوہ اشتعال انگیزضرورہےمگرغیرمتوقع ہرگزنہیں۔ ضمانت پررہامجرموں کےاس ٹولے+لندن میں مقیم ان کےعدالت سےسزا یافتہ قائدنےہمیشہ اپنےمخالفین کیخلاف فسطائی حربےاستعمال کئےہیں۔
جہلم کا موسم بدلنے والا ہے۔۔۔۔یہاں کوئی آنے والا ہے - پاکستان کی آن۔۔ پاکستان کی جان عمران خان آج غازیوں اور شہیدوں کی دھرتی جہلم میں عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے انشاء اللہ
آج جلسے میں قوم اپنے جوانوں کو خراج تحسین بھی پیش کریگی-
پاکستان ذندہ باد
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Man can never be a woman's equal in the spirit of selfless service with which nature has endowed her. #HappyMothersDay
Request for prayers as today is our Ami's 2nd barsi as well.Prayers 🙏 for all! The influence of a mother in the lives of her children is beyond calculation.