فیصل آباد سے بہت بڑا قافلہ ابھی کچھ دیر میں روانہ ہورہا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا قیادت کررہے ہیں۔ رکاوٹیں سب ہٹا دی جائیں گی۔ چاچے بھتیجی کی حکومت اب نہیں چلے گی۔
اپنےامام خمینی نوازشریف جی،مفاہمتی گُرو زرداری جی،شہبازسپیڈ شہبازشریف جی،پھونکوں والی سرکار مولانا جی اینڈ کمپنی سبکو انتہائی خوشی اور فخر سےآگاہ کیا جاتا ہےکہ پاکستان کےخزانےمیں ساڑھے5 ارب ڈالر (وہ بھی کسی اور کے)پڑےہیں اور ہم نےاگلے3 ماہ میں سوا 8ارب ڈالر قرضوں کی قسط دینی ہے۔۔